میرا آخری وقت آئے تو۔۔ حمیرا اصغر کی موت نے درفشاں سلیم کو بھی ڈرا دیا ! اپنی پوسٹ میں کیا کہہ دیا؟

Durefishan Saleem Shares Emotional Post After Humaira Asghar Death

اداکارہ حمیرا اصغر علی کی اچانک موت نے جہاں سب کو افسردہ کیا، وہیں درِفشاں سلیم کو بھی اندر سے ہلا کر رکھ دیا۔

انسٹاگرام پر اپنی ایک دل سے لکھی ہوئی پوسٹ میں درِفشاں نے زندگی، وقت اور تنہائی پر بے ساختہ جذبات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ ان دنوں زندگی کو نئے نظرئیے سے دیکھ رہی ہیں۔ نہ کسی کامیابی کی بھاگ دوڑ، نہ کسی بڑے خواب کی دوڑ میں، بس وہ لمحے جو سکون دیتے ہیں، جو جینے کا اصل مطلب یاد دلاتے ہیں۔

درِفشاں کا کہنا تھا کہ ہم اکثر زندگی کو ’کسی دن‘ کے لیے ملتوی کر دیتے ہیں۔ یہ سوچ کر کہ کبھی وقت ملے گا تو خوش ہوں گے، کبھی فرصت ہوگی تو جئیں گے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ "کبھی" شاید کبھی نہ آئے۔

موت، ان کے بقول، ایک ایسا سچ ہے جو آتا ہے تو دروازہ نہیں کھٹکھٹاتا۔ کبھی آپ اپنوں کے ساتھ ہوتے ہیں، کبھی تنہا۔ لیکن میری دعا ہے کہ جب بھی میرا یا کسی کا وقت آئے، وہ تنہائی اور خاموشی میں نہ آئے۔

Durefishan Saleem Shares Emotional Post After Humaira Asghar Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Durefishan Saleem Shares Emotional Post After Humaira Asghar Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Durefishan Saleem Shares Emotional Post After Humaira Asghar Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2071 Views   |   17 Jul 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 July 2025)

میرا آخری وقت آئے تو۔۔ حمیرا اصغر کی موت نے درفشاں سلیم کو بھی ڈرا دیا ! اپنی پوسٹ میں کیا کہہ دیا؟

میرا آخری وقت آئے تو۔۔ حمیرا اصغر کی موت نے درفشاں سلیم کو بھی ڈرا دیا ! اپنی پوسٹ میں کیا کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا آخری وقت آئے تو۔۔ حمیرا اصغر کی موت نے درفشاں سلیم کو بھی ڈرا دیا ! اپنی پوسٹ میں کیا کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔