پہلے بڑے بوڑھوں کے بال سفید ہوتے تھے لیکن اب تو جوان اور بچوں کے بال بھی سفید ہونے لگے ہیں۔ ایسے میں بال ڈائی کرتے ہوئے ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں کیمیکل بالوں کی صحت کو نقصان ہی نہ پہنچا دیں۔ اسی لئے آج ہم آپ کو ہلدی سے بال سیاہ کرنے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔
ڈائی بنانے کا طریقہ
چھوٹے بال ہیں تو آدھی پیالی ہلدی لیں اور اسے توے پر 12 سے 15 منٹ اتنا بھونیں کہ وہ سیاہ ہوجائے۔ یاد رہے کہ ہلدی کو مسلسل چلانا ہے تاکہ وہ جلے نہیں۔ جیسے ہی ہلدی کا رنگ سیاہ ہوجائے چولہا بند کردیں اور ہلدی کو چھان لیں۔
استعمال کا طریقہ
اب اس کالی ہلدی کوٹھنڈا کرنے کے بعد اس میں 2 کھانے کے چمچ ناریل کا تیل یا ایلوویرا جیل ملائیں۔ آمیزے کو اچھی طرح مکس کر کے بالوں میں لگائیں۔ اس سے بالوں کا رنگت بھی سیاہ ہوجائے گا اور اس کے کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں۔ یہ عمل ہفتے میں دو بار باآسانی کیا جارہا ہے۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Balon Ko Dye Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Ko Dye Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نہ پارلر کی جھنجھٹ نہ ڈائی کا خرچہ۔۔ تھوڑی سی ہلدی سے بال کیسے کریں؟ جانیں بغیر کیمیکل کے بال سیاہ کرنے کا آسان طریقہ
نہ پارلر کی جھنجھٹ نہ ڈائی کا خرچہ۔۔ تھوڑی سی ہلدی سے بال کیسے کریں؟ جانیں بغیر کیمیکل کے بال سیاہ کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ پارلر کی جھنجھٹ نہ ڈائی کا خرچہ۔۔ تھوڑی سی ہلدی سے بال کیسے کریں؟ جانیں بغیر کیمیکل کے بال سیاہ کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔