اب تو چوہے بھی بٹ کڑاہی کے دیوانے ہوگئے۔۔ معروف ریسٹورنٹ میں دندناتے چوہے پر تبصرے! ویڈیو وائرل

A Rat On The Food Table At Butt Karahi Saddar Rawalpindi

لاہور سے شہرت پانے والا معروف دیسی ریسٹورنٹ بٹ کڑاہی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے، لیکن اس بار وجہ نہ ذائقہ ہے، نہ کڑاہی… بلکہ چوہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں راولپنڈی صدر کی برانچ میں چوہے کروکری، میزوں اور ٹشو باکسز پر آزادی سے گھوم رہے ہیں۔ ویڈیو میں گاہک حیرت سے یہ مناظر فلماتے ہوئے نظر آتے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ یہاں صفائی کا کوئی خیال نہیں رکھا جا رہا۔

مزاحیہ تبصرے بھی دھڑا دھڑ آ رہے ہیں

ایک صارف نے لکھا جتنا گند، اتنا ذائقہ – یہی ہے بٹ کڑاہی کا راز

دوسرا بولا اگر چین میں ہوتا، تو چوہے کو تل کے کھا جاتے

ایک اور کا کہنا تھا جس ٹشو پر چوہا چڑھا، اب اسی سے ہاتھ صاف کیے جائیں گے؟

ایک دلچسپ کمنٹ اتنی مشہوری کہ اب چوہے بھی بٹ کڑاہی کے دیوانے بن گئے ہیں

ذائقہ اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ کیا صفائی کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے؟

کیا مقبولیت کا مطلب معیار کی قربانی ہے؟

اب دیکھنا یہ ہے کہ بٹ کڑاہی انتظامیہ اس صورتحال پر کیا قدم اٹھاتی ہے، یا چوہے اگلا آرڈر خود پکانے کا پلان بنا رہے ہیں؟

A Rat On The Food Table At Butt Karahi Saddar Rawalpindi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like A Rat On The Food Table At Butt Karahi Saddar Rawalpindi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for A Rat On The Food Table At Butt Karahi Saddar Rawalpindi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1611 Views   |   16 Jul 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 July 2025)

اب تو چوہے بھی بٹ کڑاہی کے دیوانے ہوگئے۔۔ معروف ریسٹورنٹ میں دندناتے چوہے پر تبصرے! ویڈیو وائرل

اب تو چوہے بھی بٹ کڑاہی کے دیوانے ہوگئے۔۔ معروف ریسٹورنٹ میں دندناتے چوہے پر تبصرے! ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب تو چوہے بھی بٹ کڑاہی کے دیوانے ہوگئے۔۔ معروف ریسٹورنٹ میں دندناتے چوہے پر تبصرے! ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔