3 معصوم بیٹیوں کا باپ شہید ۔۔ دشمنوں کے حملے سے کانسٹیبل محمد اکبر شہید، حملہ کیسے ہوا؟

رحیم یار خان پولیس کے کانسٹیبل محمد اکبر کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ جبکہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل محمد اکبر اپنے ساتھیوں کے ساتھ گشت پر تھے کہ ڈاکوؤں نے چھپ کر پیچھے سے وار کیا جس کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے ہمارے فوجی جوان آگے بڑھے۔ اس حادثے میں کتنے ڈاکو مارے گئے یہ اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں البتہ صرف کانسٹیبل محمد اکبر کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اکبر اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے ان کے ورثاء کہتے ہیں: " وہ ہمیشہ سے چاہتا تھا کہ جب خدا کے سامنے کھڑا ہو تو شہیدوں کی فہرست میں نظر آئے، آج اس کا یہ خواب بھی پورا ہوگیا۔ "

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران شہید کانسٹیبل محمد اکبر کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ ڈی آئی جی ایڈمن جنوبی پنجاب چوہدری محمد سلیم اور اے آئی جی ڈسپلن جنوبی پنجاب عمران شوکت بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کانسٹیبل کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔ حملے میں اے ایس آئی اعجاز النبی، کانسٹیبل اظہر حسین، نجم اور ڈرائیور نوید زخمی ہوئے ہیں۔

کانسٹیبل محمد اکبر 3 کم سن بیٹیوں عائشہ، فاطمہ، زہرہ اور 1 بیٹے احمد کے باپ تھے۔ گھر والے غم سے نڈھال بھی ہیں، لیکن بیٹے کی شہادت پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔

Masoom Betiyon Ka Baap Shaheed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Masoom Betiyon Ka Baap Shaheed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Masoom Betiyon Ka Baap Shaheed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1736 Views   |   30 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

3 معصوم بیٹیوں کا باپ شہید ۔۔ دشمنوں کے حملے سے کانسٹیبل محمد اکبر شہید، حملہ کیسے ہوا؟

3 معصوم بیٹیوں کا باپ شہید ۔۔ دشمنوں کے حملے سے کانسٹیبل محمد اکبر شہید، حملہ کیسے ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 3 معصوم بیٹیوں کا باپ شہید ۔۔ دشمنوں کے حملے سے کانسٹیبل محمد اکبر شہید، حملہ کیسے ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔