عورت ہو کر ماں نہیں بننا چاہتی ۔۔ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی نے ماں نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ زندگی کا سب سے اہم راز بتاتے ہوئے

ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی جنہوں نے الف لیلیٰ کے ڈرامے میں پری کا کردار اپنے بچپن کے اس زمانے سے کیا جب کہ ایک بچی ماں کے پَلُو سے بندھی رہتی ہے۔ یہ ہمیشہ سے ہی ٹی وی ڈراموں میں نظر آئیں اور پھر موسیقی کو بھی اچھے سے نبھایا اور ایک گلوکار تعبیر سے شادی بھی کی۔ ان کی شادی کو 5 سال کا عرصہ گزر گیا۔ دونوں میاں بیوی ایک ساتھ شوز میں کم ہی نظر آتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ ان کا جوڑا محبت کی ایک اعلیٰ مثال بھی ہے۔

بچے ہیں یا نہیں؟

اداکارہ عارفہ اور ان کے شوہر تعبیر نجی ٹی یو پروگرام میں آئے جہاں ان سے نجی زندگی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں ماں نہیں بننا چاہتی اور نہ ہمیں بچے چاہیئیں۔ یہ کہتے ہوئے اداکارہ نے اپنے شوہ رکی طرف اشارہ کیا یعنی ان کے شوہر بالکل بچے پسند نہیں کرتے اس بات کے بعد انہوں نے کہا کہ ہمیں شور پسند نہیں ہے اور زندگی کا سکون ایسے ہی ہمیں مل رہا ہے ہم یہ ذمہ داری نہیں لینا چاہ رہے۔

شو میں آگے بات کرتے ہوئے اپنی شادی کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ہم نے جب ایک دوسرے کو دیکھا تو دل ہی دل میں پسند کرلیا اور زندگی کی اس دوڑ میں شادی کا سفر شروع کردیا۔ ایک وقت تھا کہ تعبیر یعنی میرا شوہر گواہوں کے لیے مزدور ڈھونڈ رہے تھے لیکن پھر گھر والوں کو رضامند کرلیا تھا اور اب ہماری شادی کو 5 سال گزر گئے ہم دونوں خوش ہیں اور اپنا یوٹیوب چینل بھی ہے مل بانٹ کر گانے گاتے ہیں۔

Arifa Shadi Kiyun Nhe Karna Chahti

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arifa Shadi Kiyun Nhe Karna Chahti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arifa Shadi Kiyun Nhe Karna Chahti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   335095 Views   |   25 Mar 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

عورت ہو کر ماں نہیں بننا چاہتی ۔۔ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی نے ماں نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ زندگی کا سب سے اہم راز بتاتے ہوئے

عورت ہو کر ماں نہیں بننا چاہتی ۔۔ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی نے ماں نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ زندگی کا سب سے اہم راز بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورت ہو کر ماں نہیں بننا چاہتی ۔۔ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی نے ماں نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ زندگی کا سب سے اہم راز بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔