سونے کے جوتے، ہیرے کی گھڑی اور نایاب نسل کے گھوڑے رکھنے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون ہیں اور انہوں نے چھپ کر بڑی شخصیت سے شادی کیوں کی؟

شہزادی شیخہ مہرہ دبئی کی ایک مشہور شہزادی ہیں جو اپنے والد کی تیسری بیگم سے اکلوتی اولاد ہیں جبکہ ان کی والدہ کا تعلق یورپ سے ہے اور یہ دبئی کے وزیراعظم و نائب صدر محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی ہیں۔

شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانا کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر عام ہیں۔ حال ہی میں ان کی شادی اتنی خاموشی سے انجام پائی جس کی تصاویر بھی جاری نہیں کی گئیں البتہ شیخ مانا کی جانب سے ایک نظم پوسٹ کی گئی جس میں شادی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔

شیخ مانا دبئی کے ایک بڑے کاروباری نوجوان شہزادے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی زیادہ تر جائیدادیں شیخ مانا کی اپنی ذاتی ہیں اور رئیل اسٹیٹ اور ٹیکنالوجی کے کئی کامیاب منصوبوں کے مالک ہیں۔

شہزادی شیخہ مہرہ کی والدہ Zoe Grigorakos ہیں جو یورپ میں رہائش پزیر ہیں۔ شیخہ اکثر اپنی والدہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ شیخہ مہرہ 1994 میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔

شہزادی شیخہ کو ان کے والد نے کبھی سماجی سرگرمیوں میں شامل ہونے سے نہ روکا البتہ ان کی باقی بہنیں اپنی مرضی کا لائف سٹائل گزارنے کے لیے لندن میں رہائش پزیر ہیں۔ شیخہ بزنس ڈیلنگ کے حوالے سے بہت زیادہ کام کرتی ہیں۔ یہ سونے کے جوتے اور ڈائمنڈ کی گھڑی رکھتی ہیں جبکہ والد کی طرف سے وراثت میں ان کو نسلی گھوڑوں کا شوق ملا ہے۔ یہ وہ واحد شہزادی ہیں جو گھوڑوں کا شوق رکھتی ہیں اور ہر ہفتے ان پر سواری کرتی ہیں۔

Sheikha Mahra Ki Shadi Kis Se Hui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sheikha Mahra Ki Shadi Kis Se Hui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sheikha Mahra Ki Shadi Kis Se Hui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4790 Views   |   11 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

سونے کے جوتے، ہیرے کی گھڑی اور نایاب نسل کے گھوڑے رکھنے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون ہیں اور انہوں نے چھپ کر بڑی شخصیت سے شادی کیوں کی؟

سونے کے جوتے، ہیرے کی گھڑی اور نایاب نسل کے گھوڑے رکھنے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون ہیں اور انہوں نے چھپ کر بڑی شخصیت سے شادی کیوں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونے کے جوتے، ہیرے کی گھڑی اور نایاب نسل کے گھوڑے رکھنے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون ہیں اور انہوں نے چھپ کر بڑی شخصیت سے شادی کیوں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔