ڈرامہ سیریل کابلی پلاؤ جو اس وقت نہ صرف پاکستان، بھارت بلکہ افغانستان سمیت کئی ممالک میں بہت پسند کیا جا رہا ہے جس کی ہر ایک قسط کی ویورشپ کئی ملین میں ہے اس ڈرامے کا ہر کردار ایک حقیقی زندگی کا ڈھانچہ معلوم ہوتا ہے۔ ڈرامے میں شمیم کا جاندار کردار کرنے والی اداکارہ نادیہ افگن نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے صرف کابلی پلاؤ میں کام کرنے کے لیے اپنا 7 کلو سے زائد وزن کم کرلیا ہے جس پر ان کے مداحوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کابلی پلاؤ کھا کھا کر ہی وزن کم کرلیا۔
اس سوال کے جواب میں نادیہ کا کہنا تھا کہ میں نے کیٹو ڈائٹ کے ذریعے اپنا وزن کم کیا پہلے میرا وزن 72 کلو تھا لیکن اب میں 65 کلو پر پہنچ گئی ہوں، میرے پاس جم جانے یا چلنے پھرنے اور کثرت کرنے کا وقت نہیں تھا لہٰذا میں نے کم وقت میں کیٹؤ ڈائٹ کا سہارا لیا۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nadia Afgan Weight Loss For Kabli Pulao and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Afgan Weight Loss For Kabli Pulao to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کابلی پلاؤ کھا کھا کر وزن کم کرلیا ۔۔ نادیہ افگن نے ڈرامہ کابلی پلاؤ میں کام کرنے کے لیے اپنا وزن 7 کلو کم کیسے کرلیا؟
کابلی پلاؤ کھا کھا کر وزن کم کرلیا ۔۔ نادیہ افگن نے ڈرامہ کابلی پلاؤ میں کام کرنے کے لیے اپنا وزن 7 کلو کم کیسے کرلیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کابلی پلاؤ کھا کھا کر وزن کم کرلیا ۔۔ نادیہ افگن نے ڈرامہ کابلی پلاؤ میں کام کرنے کے لیے اپنا وزن 7 کلو کم کیسے کرلیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔