عید کے دن چہرہ چمکدار، روشن اور زبردست گلو کرتا ہوا نظر آئے ، یہ خواہش اب صرف خواتین کی ہی نہیں مرد حضرات کی بھی ہوتی ہے کیونکہ خاص دن پر خاص گلو کرنا تو سب کو اچھا لگتا ہے
عید تک گورا ہونے کی بہترین کے-فوڈ ٹپ:
٭ ایک چمچ بیسن میں ایک چمچ ایلوویرا جیل کو اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اس میں دو چمچ چائے کی پتی ڈالیں اور دو چمچ لیموں کا رس مکس کریں۔
٭ اس پیسٹ کو اچھی طرح مکس کریں اور چہرے پر لگالیں۔
٭ 20 منٹ بعد خُشک ہونے پر چہرے کو سادے پانی سے دھوئیں۔
٭ پھر برف کے ٹکڑے سے چہرے کا مساج کریں۔
لیجیئے عید تک اس ٹپ کو استعمال کریں اور پائیں صاف ستھرا رنگ وہ بھی بناء کسی نشان کے۔