انڈر آرمز کالے ہوگئے ہیں یا بلیک ہیڈز ۔۔ مردوں کی خوبصورتی میں رکاوٹ بننے والے عام مسائل اور ان کی خاص بیوٹی ٹپس

'آج کل کے ماڈرن دور میں صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی اپنی خوبصورتی و رنگت کا خیال رکھتے ہیں سب ہی صاف چہرے اور بناء نشان کی جلد پسند کرتے یں لیکن مردوں کے چہروں پر خواتین سے زیادہ بلیک اور سفید ہیڈز پائی جاتی ہیں جو ان کے چہروں کو پُرکشش بننے نہیں دیتی ہیں اور پھر اگر کسی کے دانے نکل آئیں تو داڑھی کے ابھرتے ہوئے موٹے بالوں کے ساتھ یہ تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایک نوجوان مرد ہیں اور خود کو لوگوں میں پُر کشش دکھانا چاہتے ہیں تو ان عام سی ٹپس کو آزمائیں اور اپنی خوبصورتی کو بڑھائیں۔

٭ بلیک ہیڈز:

مردوں کے چہروں پر نکلنے والی سخت بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ چارکول ماسک ہے اس کے علاوہ روزانہ چینی سے چہرے کی سکربنگ کریں۔ چینی چہرے کی گندگی اور کھلے مساموں کو صاف کرنے میں مدد دیتی ہے۔

٭ انڈر آرمز:

اکثر مرد حضرات کو زیادہ پسینہ آنے کی وجہ سے انڈر آرمز میں بھی دانے ہو جاتے ہیں اور رنگت بھی کالی ہونے لگتی ہے۔ اس مسئلے کا شکار ہر مرد ہوتا ہے۔ ان کو چاہیے ہلدی، پھٹکری اور لیموں کو مکس کرکے لیپ انڈرآمرز میں لگائیں، یہ واضح طور پر صاف بھی ہوں گے اور اگر کوئی زخم ہوگا تو وہ بھی بھر جائے گا۔

٭ دانے:

چہرے کے دانوں اور نشانات سے بچنے کے لیے اس پر گلاب کا جیل اور ایلوویرا کا جیل مکس کرکے لگائیں اس کے علاوہ ہفتے میں ایک مرتبہ کلینزنگ ضرور کریں۔

Mardon Ki Khubsoorti Barhane Ke Tarikay

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Mardon Ki Khubsoorti Barhane Ke Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mardon Ki Khubsoorti Barhane Ke Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2987 Views   |   31 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

انڈر آرمز کالے ہوگئے ہیں یا بلیک ہیڈز ۔۔ مردوں کی خوبصورتی میں رکاوٹ بننے والے عام مسائل اور ان کی خاص بیوٹی ٹپس

انڈر آرمز کالے ہوگئے ہیں یا بلیک ہیڈز ۔۔ مردوں کی خوبصورتی میں رکاوٹ بننے والے عام مسائل اور ان کی خاص بیوٹی ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈر آرمز کالے ہوگئے ہیں یا بلیک ہیڈز ۔۔ مردوں کی خوبصورتی میں رکاوٹ بننے والے عام مسائل اور ان کی خاص بیوٹی ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔