عید الفطر میں خواتین اور لڑکیوں کو زیادہ سے زیادہ خوبصورت نظر آنے کا شوق ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ وہ میک اپ کچھ ایسے انداز میں کریں کہ چہرہ بھی چمک اٹھے اور لگے کہ میک اپ کیا بھی نہیں۔ آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایسی ہی ٹرک بتائیں گے جس سے آپ کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔
جلد کو چمکدار بنانے کے لئے طریقہ کار
اس کے لئے آپ کو چاہیے ہائی لائٹر پیلیٹ۔ اس میں سے جلد کے حساب سے چٹکی بھر ہائی لائٹر لے کر پیالے میں ڈالیں، چاہیں تو دو مختلف رنگ لے لیں تاکہ اچھا سا شیڈ بن جائے۔ اب اس میں ایک چمچ گلیسرین مل لیں اور جلد پر لگائیں۔ جلد ہالی وڈ اور بالی وڈ اداکاراؤں کی طرح چمک اٹھے گی۔
گلیسرین نہ صرف جلد میں ہائی لائٹر کو جذب کرنے میں مدد کرے گی بلکہ کہ جلد کی نشوونما بھی کرے گی اور آپ بغیر میک اپ کے بھی چمکتی دمکتی نظر آئیں گی۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chehry Ko Khubsoorat Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Ko Khubsoorat Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میک اپ بھی نہ ہو اور چہرہ بھی چمکتا رہے.. عید کے دن صرف 1 منٹ میں چہرے کو بغیر میک اپ کے خوبصورت بنائیں
میک اپ بھی نہ ہو اور چہرہ بھی چمکتا رہے.. عید کے دن صرف 1 منٹ میں چہرے کو بغیر میک اپ کے خوبصورت بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میک اپ بھی نہ ہو اور چہرہ بھی چمکتا رہے.. عید کے دن صرف 1 منٹ میں چہرے کو بغیر میک اپ کے خوبصورت بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔