میرے ساتھ ایک دماغی مسئلہ یہ ہے کہ.. نادیہ خان کپڑوں پر کیا لگا کر پہنتی ہیں؟ عجیب و غریب عادت کے بارے میں خود ہی بتا دیا

"میں کپڑوں کو بغیر ٹیگ ہٹائے پہنتی ہوں اور یہ کوئی جھوٹ نہیں بلکہ میرا سائیکلوجیکل مسئلہ ہے."

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بارے میں عجیب و غریب انکشاف کیا.

نادیہ خان کا کہنا تھا کہ پرانے کپڑوں کو ٹیگ کے ساتھ پہننا مجھے اچھا لگتا ہے اور اس طرح کئی سال گزرنے کے بعد بھی مجھے اپنے کپڑے نئے لگتے ہیں

ایک سوال کے جواب میں نادیہ خان کا کہنا تھا کہ کپڑوں پر لگے ٹیگ مجھے نہیں چبھتے کیوں کہ اس کی عادت ہوگئی ہے. اگر میرے شوہر بھی کپڑوں سے ٹیگ ہٹانا چاہیں تو میں منع کر دیتی اور میرے ٹیگ باہر بھی نظر نہیں آتے.

Nadia Khan Wear Dresses With Tags

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Wear Dresses With Tags and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Wear Dresses With Tags to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2173 Views   |   04 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرے ساتھ ایک دماغی مسئلہ یہ ہے کہ.. نادیہ خان کپڑوں پر کیا لگا کر پہنتی ہیں؟ عجیب و غریب عادت کے بارے میں خود ہی بتا دیا

میرے ساتھ ایک دماغی مسئلہ یہ ہے کہ.. نادیہ خان کپڑوں پر کیا لگا کر پہنتی ہیں؟ عجیب و غریب عادت کے بارے میں خود ہی بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے ساتھ ایک دماغی مسئلہ یہ ہے کہ.. نادیہ خان کپڑوں پر کیا لگا کر پہنتی ہیں؟ عجیب و غریب عادت کے بارے میں خود ہی بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔