روزانہ 5 منٹ کے لیے ہاتھ کے اس حصے کو دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ وہ کام جس سے آپ بڑی پریشانی سے بچ سکتے ہیں

ہم کبھی ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں یا کبھی ہمارے پیٹ میں درد رہتا ہے تو کیا آپ لوگ جانتے ہیں اگر آپ ہاتھ کے کچھ خاص حصوں پر مساج کرنے سے ان پریشانیوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں؟

'کے فوڈ' ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو ہاتھ کے ایک مخصوص پریشر پوائنٹ کے حوالے سے بتائیں گے جن کو دبانے سے آپ کو راحت ملے گی۔

اگر آپ کو متلی کی شکایت ہے یا پھر آپ کا پیٹ درد کررہا ہے تو اس کا آسان علاج آپ خود بھی کرسکتے ہیں۔ آپ اپنی کلائی سے 3 سینٹی میٹر دور ایک پوائنٹ پراپنے انگوٹھے سے مساج کریں اور اس پریشر پوائنٹ پر تھوڑا زور دیں۔ یہ مساج آپ نے تقریبا پانچ منٹ تک جاری رکھنا ہے۔
ہاتھ پر موجود اس پریشر پوائنٹ کو نی گوان کہا جاتا ہے۔

اس پریشر پوائنٹ پر روز مساج کرنے سے آپ کو پیٹ کے درد، متلی اور بےوجہ کی بے چینی کی شکایت نہیں ہوگی۔

ہاتھ پر کل کتنے پریشر پوائنٹس ہوتے ہیں؟

انسانی جسم میں 340 پریشر پوائنٹس موجود ہوتے ہیں، جس میں سے 28 ہاتھ پر موجود ہوتے ہیں۔ ان پریشر پوائنٹس پر مساج کرنے سے آپ کو درد سے آرام ملتا ہے اور ساتھ ساتھ ماہرین کے مطابق یہ سستی ترین تھراپی بھی ہے۔

اگر آپ پریشر پوائنٹس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے تو اس کاآسان حل یہ ہے کہ جب بھی آپ کو جسم کے کسی حصے میں درد محسوس ہو تو آپ ہتھیلیوں کو زور سے رگڑیں۔

Jism Ke Is Hissy Ko Dabane Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Jism Ke Is Hissy Ko Dabane Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jism Ke Is Hissy Ko Dabane Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2372 Views   |   01 Mar 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

روزانہ 5 منٹ کے لیے ہاتھ کے اس حصے کو دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ وہ کام جس سے آپ بڑی پریشانی سے بچ سکتے ہیں

روزانہ 5 منٹ کے لیے ہاتھ کے اس حصے کو دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ وہ کام جس سے آپ بڑی پریشانی سے بچ سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزانہ 5 منٹ کے لیے ہاتھ کے اس حصے کو دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ وہ کام جس سے آپ بڑی پریشانی سے بچ سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔