کینسر کی مریضہ بال کٹواتے ہوئے رو پڑی، نائی نے پھر جو حرکت کی اسے دیکھنے کے بعد آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے، دیکھئے

کینسر کے مریض کی زندگی کتنی باقی ہے یہ بات اللہ کے سوا کسی کو معلوم نہیں۔ اس بیماری کا شکار مریضوں کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ زندگی کے چند دن گزار رہے ہیں جس کے بعد وہ کبھی بھی اللہ کو پیارے ہوسکتے ہیں۔

کینسر کے مریضوں کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں جن میں اپنے غم کو چھپا رہے ہوتے ہیں، بس ان کی آنکھ میں ایک امید سی ہوتی ہے کہ شاید وہ زندہ بچ جائیں۔

ایک کینسر کی مریضہ کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ حجامت کروانے نائی دکان پر جاتی ہے۔ جذبات سے بھرپور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حجام اس کے بال مشین سے گنجا کرنے لگا تو وہ اسی دوران رونے لگی۔ لڑکی کی رونے کی ویڈیو اور اس کے رو جانے پر کافی لوگ افسردہ ہوئے ہیں۔

یہ ویڈیو ابھی مکمل نہیں ہوئی بلکہ کینسر کا شکارلڑکی کو گنجا کرنے والے نائی اس کے بال کاٹنے کے بعد وہ کام کرتا ہے جس سے دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔

دکان پر نصب سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لڑکی کو گنجا کرنے کے بعد اسے خاموش کرانے کے لیے اسے گلے لگایا اور پھر اس کی کرسی کے پیچھے جا کر خود بھی اسی مشین سے اپنے آپ کو گنجا کرنے لگا۔

ویڈیو کو لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Can Cer Ki Mareeza Bal Katwaty Row Pari

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Can Cer Ki Mareeza Bal Katwaty Row Pari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Can Cer Ki Mareeza Bal Katwaty Row Pari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1848 Views   |   24 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کینسر کی مریضہ بال کٹواتے ہوئے رو پڑی، نائی نے پھر جو حرکت کی اسے دیکھنے کے بعد آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے، دیکھئے

کینسر کی مریضہ بال کٹواتے ہوئے رو پڑی، نائی نے پھر جو حرکت کی اسے دیکھنے کے بعد آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے، دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کینسر کی مریضہ بال کٹواتے ہوئے رو پڑی، نائی نے پھر جو حرکت کی اسے دیکھنے کے بعد آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے، دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔