گنجی ہونے لگی تو کسی نے اس چیز کا بتایا۔۔ ملائکہ اروڑا نے بالوں کا جھڑنا کیسے روکا؟

بالوں میں کنگھا کرتے ہوئے اگر آپ کے بال بھی جھڑنے لگے ہیں تو پریشان نہ ہوں اس مصیبت کا شکار صرف آپ ہی نہیں بلکہ سیلیبریٹیز بھی ہوتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بالوں کا جھڑنا روکنے کے کچھ آزمودہ ٹپس بتائیں گے۔

بالیوڈ کی نامور اداکارہ ملائکہ اروڑا کے نام سے کون واقف نہیں۔ 50 برس کی عمر میں بھی حسین اور جوان ہیں۔ خاص طور پر ان کے بال کافی سیاہ اور چمکدار ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کووڈ کا شکار ہونے کے بعد ان کے بال تیزی سے جھڑنے لگے جس کے بعد انھوں نے پیاز کا رس سر کی جلد پر لگایا جس سے بالوں کا جھڑنا فوری طور پر رک گیا اور بال حسین اور گھنے ہوگئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ لوگ عام طور پر بھرپور غذائیں نہیں لیتے جس کی وجہ سے جسم میں بہت سی کمیاں ہوجاتی ہیں۔ انھیں دور کرنے کے لئے ملٹی وٹامن بالخصوص وٹامن ای کا استعمال کریں۔ تیل میں وٹامن ای ملا کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس سے بالوں کی صحت بہتر ہوتی ہے۔

ہفتے میں دو بار لہسن، ادرک اور پیاز کا عرق ملا کر یا الگ الگ سر کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں اور صبح اٹھ کر سر دھو لیں۔ بالوں کو نئی زندگی مل جائے گی اور جھڑنا رک جائیں گے۔

Malaika Arora Tip To Stop Hair Fall

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Malaika Arora Tip To Stop Hair Fall and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malaika Arora Tip To Stop Hair Fall to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2196 Views   |   13 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گنجی ہونے لگی تو کسی نے اس چیز کا بتایا۔۔ ملائکہ اروڑا نے بالوں کا جھڑنا کیسے روکا؟

گنجی ہونے لگی تو کسی نے اس چیز کا بتایا۔۔ ملائکہ اروڑا نے بالوں کا جھڑنا کیسے روکا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گنجی ہونے لگی تو کسی نے اس چیز کا بتایا۔۔ ملائکہ اروڑا نے بالوں کا جھڑنا کیسے روکا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔