بیوی کی لڑائی سے ڈر کر درخت پر رہتا ہوں۔۔ اپنی ہی بیوی سے تنگ آنے والا یہ شخص 100 فٹ اونچے درخت پر کیسے رہتا ہے؟

“بیوی اتنا لڑتی ہے کہ درخت پر رہنے پر مجبور ہوں۔ ایک مہینہ ہوگیا ہے کھجور کے درخت پر رہتے ہوئے یہ بہت اونچا ہے لیکن سکون ہے کہ کم سے کم بیوی مجھے یہاں آکر تنگ نہیں کرے گی“

یہ کہنا ہے بھارت کے موڑ گاؤں کے رہائشی رام پرویش کا جو پچھلے ایک مہینے سے کھجور کے درخت پر رہ رہے ہیں۔ لڑائی جھگڑے تو ہر میاں بیوی کے درمیان ہوتے ہیں لیکن رام پرویش کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ دم انتہائی مجبوری میں اٹھایا ہے کیوں کہ وہ روز روز کی لڑائی سے تنگ آگئے تھے۔

کھانا کیسے کھاتا ہے؟

رام پرویش کے ماں باپ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو بہو صرف تنگ نہیں کرتی بلکہ مارتی بھی تھی اس لئے وہ درخت کے اوپر چڑھ گیا اور اب نیچے نہیں آتا۔ کھانا اور باقی ضروریات کی چیزیں اسے گھر والے رسی سے باندھ کر دیتے ہیں جسے رام پرویش اوپر کھینچ لیتا ہے۔

گاؤں والے منانے جائیں تو بھگا دیتا ہے

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی رام پرویش کو منانے جاتے ہیں اور اوپر سے ٹہنیاں توڑ کر پھینکتا ہے اور ہمیں بھگا دیتا ہے۔ وہ کسی بھی صورت نیچے نہیں آنا چاہتا۔ مجبوراً گاؤں والوں نے رام کی ویڈیو بنا کر پولیس تھانے بھجوائی ہے جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔

Biwi Se Dar Kar Darakht Per Rehne Wala

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Se Dar Kar Darakht Per Rehne Wala and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Se Dar Kar Darakht Per Rehne Wala to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   16740 Views   |   03 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

بیوی کی لڑائی سے ڈر کر درخت پر رہتا ہوں۔۔ اپنی ہی بیوی سے تنگ آنے والا یہ شخص 100 فٹ اونچے درخت پر کیسے رہتا ہے؟

بیوی کی لڑائی سے ڈر کر درخت پر رہتا ہوں۔۔ اپنی ہی بیوی سے تنگ آنے والا یہ شخص 100 فٹ اونچے درخت پر کیسے رہتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کی لڑائی سے ڈر کر درخت پر رہتا ہوں۔۔ اپنی ہی بیوی سے تنگ آنے والا یہ شخص 100 فٹ اونچے درخت پر کیسے رہتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔