چہرے سے دانے غائب اور جھریاں بھی کم۔۔ صرف ایک ہفتے میں جادوئی اثر دکھانے والا ماسک! جانیں ڈاکٹر بلقیس کا خاص ٹوٹکہ

مہنگائی نے جہاں ہر چیز کو ناقابل دسترس بنا دیا ہے وہیں خواتین کے بے ضرر شوق یعنی میک اپ اور بیوٹی پراڈکٹس کو بھی پہنچ سے باہر بنا دیا ہے۔ ایسے میں ہم آپ کے لئے ایسے سستے ماسک کی ترکیب لے کر حاضر ہوئے ہیں جس سے چہرے کے دانے، داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں گے اور اس ماسک میں موجود اجزاء چہرے کے لئے غذا کا کام کریں گے اور جلد صحت مند ہوجائے گی۔

اس کے لئے آدھا کیلا لے کر میش کر لیں اور دوسرے پیالے میں ایک بڑا چمچ ایلوویرا جیل، انڈا توڑ کر زردی سمیت ڈال دیں اور آدھے کا آدھا ٹکڑا وٹامن سی کی گولی کا ڈال کر مکس کریں پھر کیلے میں ملا کر آمیزہ بنا لیں۔

اگر آپ کی جلد بہت حساس ہے تو جلد پر پہلے مونگ پھلی کا تیل لگائیں اور ماسک اچھی طرح چہرے پر لگا کر ٹشو پیپر کی تہہ لگا لیں۔ تہہ کے اوپر دوبارہ ماسک لگائیں اور سوکھنے کے بعد ٹشو کو احتیاط سے اتار لیں۔

ماسک اتارنے کے بعد کیلے کے چھلکے سے 5 منٹ تک چہرے پر مساج کریں اور پھر چہرہ دھو لیں۔ ہفتے میں دو بار یہ ماسک استعمال کریں۔

Reduce Pimple Beauty Mask By Dr Bilquees

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Reduce Pimple Beauty Mask By Dr Bilquees and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reduce Pimple Beauty Mask By Dr Bilquees to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3546 Views   |   11 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چہرے سے دانے غائب اور جھریاں بھی کم۔۔ صرف ایک ہفتے میں جادوئی اثر دکھانے والا ماسک! جانیں ڈاکٹر بلقیس کا خاص ٹوٹکہ

چہرے سے دانے غائب اور جھریاں بھی کم۔۔ صرف ایک ہفتے میں جادوئی اثر دکھانے والا ماسک! جانیں ڈاکٹر بلقیس کا خاص ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے سے دانے غائب اور جھریاں بھی کم۔۔ صرف ایک ہفتے میں جادوئی اثر دکھانے والا ماسک! جانیں ڈاکٹر بلقیس کا خاص ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔