شادی غلط وقت اور غلط جگہ ہوئی.. سب پر تنقید کرنے والے فردوس جمال نے پہلی بار اپنی ذات کا دکھ شئیر کردیا

"میری شادی غلط وقت اور غلط لوگو‌ں میں ہوگئی جس کی وجہ سے میں تنہائی پسند ہوگیا. اب 80 برس کا ہوں آگے صرف موت دکھائی دیتی ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار فردوس جمال کا جنھوں نے حال ہی میں وصی شاہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنا درد دل بیان کیا.

فردوس جمال کا کہنا تھا کہ بظاہر دنیا کی نظر میں میں ایک کامیاب شخص ہوں مگر میری ذات کے اندر ایک دکھ ہے کہ مجھے وہ لوگ نہیں ملے جو مجھے سمجھ سکتے. میں ایک آرٹسٹ تھا تو میرے ارد گرد لوگ بھی آرٹسٹ ہونے چاہیے تھے.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے فردوس جمال نے مزید کہا کہ میں ناشکری نہیں کررہا بس اپنی کیفیت بیان کررہا ہوں. ماں جو مجھے سپورٹ کرتی تھیں ان کا انتقال ہوگیا پھر والد کا انتقال ہوگیا تو میرا انحطاط شروع ہوا. میں بیمار بھی ہوا اور ان چیزوں کی وجہ سے اندرونی طور پر ٹوٹ گیا.

Firdous Jamal Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firdous Jamal Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firdous Jamal Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6350 Views   |   16 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شادی غلط وقت اور غلط جگہ ہوئی.. سب پر تنقید کرنے والے فردوس جمال نے پہلی بار اپنی ذات کا دکھ شئیر کردیا

شادی غلط وقت اور غلط جگہ ہوئی.. سب پر تنقید کرنے والے فردوس جمال نے پہلی بار اپنی ذات کا دکھ شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی غلط وقت اور غلط جگہ ہوئی.. سب پر تنقید کرنے والے فردوس جمال نے پہلی بار اپنی ذات کا دکھ شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔