فریج کو ایسے صاف کرتے ہیں تو ٹہریں۔۔ قیمتی فریج کو صاف کرنے کا آسان طریقہ جس سے داغ بھی دور ہوں اور بدبو بھی نہ آئے

فریج میں کھانا رکھتے اکثر گر جاتا ہے جس کی وجہ سے سخت داغ بن جاتے ہیں اس کے علاوہ فریج کی باڈی میں زنگ بھی لگ جاتا ہے جسے صاف کرنے کی کوشش میں باڈی خراب بھی ہوجاتی ہے۔ آج ہم آپ کو فریج کی صفائی کا آسان اور آزمودہ طریقہ بتا رہے ہیں۔ اس سے فریج کے ساتھ آپ کے ہاتھ بھی محفوظ رہیں گے۔

فریج کو ٹوتھ برش یا کسی دوسری چیز سے ہر گز صاف نہ کریں۔ ایک پیالے میں آدھا گلاس پانی ڈالیں اور 1 چمچ بیکنگ سوڈا۔ 2 , 3 چمچ ڈش واش یا کسی بھی قسم کا صابن اور2 چمچ سرکہ ڈال دیں۔ جیسے ہی سرکہ ڈالیں گے وہ سوڈے کے ساتھ مل کر جھاگ بنا دے گا۔ اس جھاگ میں برتن دھونے والا اسکربر ڈال دیں اور تھوڑی دیر بھگونے کے بعد اسکربر کے فوم والے حصے سے فریج صاف کریں۔

آپ دیکھیں گے فریج بنا کسی دقت کے آسانی سے صاف ہوجائے گا۔ اس محلول سے فریج کے دروازے، اندرونی حصہ اور باہر کا حصہ بھی صاف ہوسکتا ہے۔ آپ کا فریج جگمگا اٹھے گا۔ یہ ایسا طریقہ ہے جسے فریج والے نے خود وی لاگر کو بتایا تھا تاکہ فریج صاف بھی رہے اور چلے لمبے عرصے تک۔

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5830 Views   |   16 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 September 2023)

فریج کو ایسے صاف کرتے ہیں تو ٹہریں۔۔ قیمتی فریج کو صاف کرنے کا آسان طریقہ جس سے داغ بھی دور ہوں اور بدبو بھی نہ آئے

فریج کو ایسے صاف کرتے ہیں تو ٹہریں۔۔ قیمتی فریج کو صاف کرنے کا آسان طریقہ جس سے داغ بھی دور ہوں اور بدبو بھی نہ آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریج کو ایسے صاف کرتے ہیں تو ٹہریں۔۔ قیمتی فریج کو صاف کرنے کا آسان طریقہ جس سے داغ بھی دور ہوں اور بدبو بھی نہ آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔