رات کے بچے ہوئے چاولوں سے بال اور چہرہ چمکائیں۔۔ جانیں چاول سے بنا ایسا کمال کا نسخہ، جو 20 منٹ میں دے ایسا نکھار کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

اکثر خواتین رات کے بچے ہوئے چاولوں کو پھینک دیتی ہیں جبکہ چاولوں کو پھینکنے سے اچھا ہے کہ آپ ان کو بہتر طریقوں سے استعمال کرلیں، اب جیسے آپ ان پکے ہوئے چاولوں کا بیوٹی پیک بنا سکتی ہیں۔ مگر کیسے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں پکے ہوئے چالوں کے 2 خاص بیوٹی پیک بنانے کا آسان طریقہ

رنگ صاف

ایک کپ پکے ہوئے چاولوں میں دو چمچ دودھ، ایک چمچ شہد اور آدھا چمچ ہلدی مکس کریں اور اسکن پر لگائیں، اس سے جلد اتنی صاف اور رنگ گورا ہو جائے گا کہ سب ہی آپ کی تعریفیں کریں گے۔

کھلے مساموں کی صفائی

چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی کرنے کے لئے پکے ہوئے چاولوں میں ایلوویرا جیل اور گلاب کا عرق مکس کریں اور چہرے پر اپلائی کریں اس سے جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو جائے گی۔

بالوں کے لئے

پکے ہوئے چاولوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک چمچ کیسٹرآئل، ایک چمچ لیموں کا رس اور آدھا کپدہی مکس کرکے بالوں میں لگائیں اور پائیں لمبے ، گھنے، چمکدار اور مضبوط بال جو بلکل سیدھے اور سلکی بھی نظر آئیں۔

Chawal Se Nikhar Lane Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chawal Se Nikhar Lane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chawal Se Nikhar Lane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5138 Views   |   11 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

رات کے بچے ہوئے چاولوں سے بال اور چہرہ چمکائیں۔۔ جانیں چاول سے بنا ایسا کمال کا نسخہ، جو 20 منٹ میں دے ایسا نکھار کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

رات کے بچے ہوئے چاولوں سے بال اور چہرہ چمکائیں۔۔ جانیں چاول سے بنا ایسا کمال کا نسخہ، جو 20 منٹ میں دے ایسا نکھار کہ آپ بھی حیران رہ جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات کے بچے ہوئے چاولوں سے بال اور چہرہ چمکائیں۔۔ جانیں چاول سے بنا ایسا کمال کا نسخہ، جو 20 منٹ میں دے ایسا نکھار کہ آپ بھی حیران رہ جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔