بیوی کینسر کا علاج چھوڑ کر آئی مگر سنجے دت مادھوری سے شادی کا خواب دیکھ چکے تھے ۔۔ آخری وقت پر ان دونوں کی شادی کیوں نہ ہوئی جس نے سنجے کو اکیلا کر دیا تھا؟

لڑکا لڑکی اپنی شادی پر انتہائی خوش ہوتے ہیں پر اسی شادی میں کچھ لوگ زہر بھی گھول دیتے ہیں۔ بالکل ایسا ہی سنجے دت کی پہلی شادی کے ساتھ ہوا۔

جس وقت یہ مادھوری دکشت کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے تھے، گھر کو وقت نہیں دیتے تھے جس نے اہلیہ کو غم میں ڈال دیا مگر سنجے دت کو مادھوری دھوکا دے گئی۔

ہوا کچھ یوں کہ 1990 میں یہ دونوں فلم "ساجن" کی شوٹنگ کر رہے تھے تو ان کے درمیان دوستہ بن گئی جو وقت کے ساتھ بڑھتی گئی یہی وجہ ہے کہ آنے والے دنوں میں انہوں نے کئی انتہائی کامیاب فلمیں کیں جن میں کھل نائیک، تھانیدار، قانون اپنا اپنا اور خطروں کے کھلاڑی وغیرہ وغیرہ۔

البتہ فلم "کھل نائیک" کے وقت تو یہاں تک خبریں سامنے آئیں کہ یہ دونوں بہت جلد شادی کر لیں گے۔ تو ایسے میں ان کی یہ تمام خبریں ان کی پہلی بیوی تک پہنچی تو وہ اپنا کینسر کا علاج امریکا سے چھوڑ کر بھارت آئیں تاکہ اپنی شادی کو بچا سکیں مگر سنجے دت انہیں ائیرپورٹ پر لینے تک نہیں گئے۔

کچھ عرصے بعد ان کی اہلیہ دوبارہ اپنے علاج کیلئے امریکی ریاست نیویارک اپنے کینسر کا علاج کروانے گئیں تو ہمیشہ خواب دیکھتی تھیں کہ میں کب بھارت جاؤں گی ٹھیک ہو کہ تاکہ شوہر سنجے کے ساتھ دوبارہ خوشحال زندگی گزورں مگر اسی دوران ان کا انتقال ہو گیا۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ 1993 میں سنجے دت کی دنیا میں بھونچال آ گیا انہیں اسلحہ رکھنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ۔بس پھر کیا تھا یہی مادوھری انہیں ملنے جیل تک نہیں گئی۔

اور پھر خوبصورت اداؤں کیلئے مشہور مادھوری نے غیر ملکی ڈاکٹر رام نینے سے شادی کر لی۔ آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ 22 سال بعد انہوں نے ایک فلم میں ایک ساتھ کیا ہے جس پر دونوں خوش بھی تھے۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4921 Views   |   24 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بیوی کینسر کا علاج چھوڑ کر آئی مگر سنجے دت مادھوری سے شادی کا خواب دیکھ چکے تھے ۔۔ آخری وقت پر ان دونوں کی شادی کیوں نہ ہوئی جس نے سنجے کو اکیلا کر دیا تھا؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بیوی کینسر کا علاج چھوڑ کر آئی مگر سنجے دت مادھوری سے شادی کا خواب دیکھ چکے تھے ۔۔ آخری وقت پر ان دونوں کی شادی کیوں نہ ہوئی جس نے سنجے کو اکیلا کر دیا تھا؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.