مجھ پر جادو ہوگیا تھا ۔۔ مشہور اداکارہ ریما کی شادی شدہ زنددگی میں زہر گھولنے کے لیے کس نے یہ گھٹیا کام کیا؟ دیکھیں

ہم یہی سوچتے ہیں کہ ٹی وی پر نظر آنے والے ان چمکتے چہروں والی کی زندگی پر سکو ن ہے، کوئی مشکلات نہیں ۔پر ایسا نہیں کیونکہ مشکلات کی دور کی بات ہے ان کی کامیابی ہی ان کیلئے عذاب بن جاتی ہے۔

اس کا منہ بولتا ثبوت ماضی کی مشہور اداکارہ ریما ہیں ۔اس وقت ان کا ایک انٹرویو کلپ خوب گردش کر رہا ہے جس میں یہ صاف کہتی ہوئی نظر آ رہی ہیں کہ مجھ پر خطرناک قسم کا کالا جادو کیا گیا۔ اور کرنے والوں کے نام بھی مجھ کو معلوم ہو گئے۔ ان میں سے کئی کی تو خوواہش تھی کہ اب کالا جادو کروا دیا ہے تو اس سے جان چھٹ جائے گی۔

جبکہ کئی کی سوچ تھی کہ اس کی شادی ہی نہ ہو۔ یہی نہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرے شوہر طارق شہاب کو میرے بارے میں لوگوں نے بہت سی باتیں کہیں پر اس سے بھی میرے گھر کوئی مسئلہ نہ ہوا کیونکہ میں نے انہیں ہر بات بتا رکھی تھی پہلے سے۔مزید یہ کہ لوگوں نے جان بوجھ کر میرے جھوٹے اسکینڈلز بنائے ، وہ تک شوہر کو بتائے۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں مجھ پر یقین ہے۔

اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ 1994 تک ان کا مشہور اداکار شان کے ساتھ اختلاف ہو گیا تھا پھر 1998 میں دوبارہ ان کے ساتھ فلم بھی کی۔ آج شان بہت زیادہ مشہور تو ہیں لیکن اس وقت بھی وہ شروعات میں میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے کیونکہ میں انڈسٹری میں نئی آئی تھی۔ وہ اس وقت کی نامور اداکارؤں کے ساتھ کام کرنا پسند کرتے تھے۔

Mjh Per Jadoo Karwaya Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mjh Per Jadoo Karwaya Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mjh Per Jadoo Karwaya Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3432 Views   |   05 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مجھ پر جادو ہوگیا تھا ۔۔ مشہور اداکارہ ریما کی شادی شدہ زنددگی میں زہر گھولنے کے لیے کس نے یہ گھٹیا کام کیا؟ دیکھیں

مجھ پر جادو ہوگیا تھا ۔۔ مشہور اداکارہ ریما کی شادی شدہ زنددگی میں زہر گھولنے کے لیے کس نے یہ گھٹیا کام کیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھ پر جادو ہوگیا تھا ۔۔ مشہور اداکارہ ریما کی شادی شدہ زنددگی میں زہر گھولنے کے لیے کس نے یہ گھٹیا کام کیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔