Rabeeca Khan And Hussain Tareen Nikah Pictures And Video
کراچی کی روشنیوں میں آج وہ لمحہ آ گیا جس کا انتظار لاکھوں مداحوں کو تھا۔ انسٹاگرام کی چھ ملین فالوورز کی کوئین، یوٹیوب کی اسٹار ریبکا خان نے اپنے دیرینہ دوست اور ہم سفر حُسین ترین کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ کر نئی زندگی کا آغاز کر لیا۔
دلہن کا شاہانہ روپ:
ربیکا کے گہرے سرخ لہنگے میں چاندی کے باریک سیکوئنز اور کت دانے کی کڑھائی کسی شاہی خواب سے کم نہیں لگ رہی تھی۔ اس کے ساتھ جالی دار دوپٹہ جو شیشیے کے کام سے سجا ہوا تھا۔
سادہ مگر اسٹائلش بالوں کا جُوڑا، سلیقے سے بندھا ہوا تھا اور گلوئنگ میک اَپ نے پورا لک مکمل کیا۔
جیولری کا جادو الگ تھا جس میں زمرد جڑا ماتھا پٹی، ہم رنگ ہار اور جھمکے— سب نے مل کر ریبکا کے حسن کو چار چاند لگا دیے۔
اور یہی وجہ تھی کہ حسین جناب اپنی دلہن کو دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔
دولہا کی کلاسک شان:
حُسین ترین نے سفید شیروانی میں سادگی اور وقار کا حسین امتزاج پیش کیا، ساتھ میں روایتی شال نے ان کے لک کو مزید باوقار بنا دیا۔
ایک نئے سفر کی ابتدا، لاکھوں دُعاؤں کے ساتھ:
ریبکا اور حُسین کو اس حسین سنگِ میل پر ڈھیروں مبارکباد! ہمیں یقین ہے کہ یہ جوڑی ڈیجیٹل دنیا ہی نہیں، حقیقی زندگی میں بھی اپنی کہانی سے سب کو متاثر کرتی رہے گی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rabeeca Khan And Hussain Tareen Nikah Pictures And Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rabeeca Khan And Hussain Tareen Nikah Pictures And Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ربیکا خان اور حسین ترین نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔۔ خوبصورت عروسی لباس میں دلہن کو دیکھ کر دلہے کی آنکھیں بھر آئیں! ویڈیو وائرل
ربیکا خان اور حسین ترین نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔۔ خوبصورت عروسی لباس میں دلہن کو دیکھ کر دلہے کی آنکھیں بھر آئیں! ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ربیکا خان اور حسین ترین نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔۔ خوبصورت عروسی لباس میں دلہن کو دیکھ کر دلہے کی آنکھیں بھر آئیں! ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔