بالائی ککر میں ڈالیں اور دیسی گھی نکالیں.. نہ مکھن بنانے کی ٹینشن نہ دہی کی جاگ لگانا! صرف 10 منٹ میں خالص دیسی گھی نکالنے کا طریقہ

گھر میں دیسی گھی نکالنا کافی تھکا دینے والا کام ہے. اس عمل میں ایک تو مسلسل دھیان رکھنا پڑتا ہے ساتھ ہی ساتھ ڈھیروں برتن بھی گندے ہوجاتے ہیں. تو کیوں نہ آپ کی یہ مشکل آسان کردیں اور چٹکی بجاتے میں گھی نکالنے کا طریقہ آپ کو بتا دیا جائے.

چند دن پہلے سے دودھ کی بالائی اکھٹی کرنا شروع کردیں اور فریز کرلیں. جب گھی نکالنا ہو تو بالائی کو باہر نکال لیں. اس کو ایک پریشر ککر میں ڈال دیں اور ڈھکن لگا کر چولہا جلا دیں اور انتظار کریں کہ بالائی پک کر دودھ بن جائے.

اس وقت ککر کا ڈھکن کھولیں اور ایک سے ڈیڑھ چمچ لیموں کا رس دودھ میں ڈال کر چمش چلائیں. تھوڑی ہی دیر میں گھی الگ ہوجائے گا. جب گھی بالکل اچھی طرح الگ ہوجائے تو اسے چھان کر ٹھنڈا کرلیں.

لیجیے بنا کسی جھنجھٹ کے خالص دیسی گھی تیار ہے. آپ دودھ کے بچے ہوئے کھوئے سے کوئی مٹھائی بھی تیار کرسکتی ہیں.

How To Extract Desi Ghee In Pressure Cooker

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Extract Desi Ghee In Pressure Cooker and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Extract Desi Ghee In Pressure Cooker to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5679 Views   |   04 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بالائی ککر میں ڈالیں اور دیسی گھی نکالیں.. نہ مکھن بنانے کی ٹینشن نہ دہی کی جاگ لگانا! صرف 10 منٹ میں خالص دیسی گھی نکالنے کا طریقہ

بالائی ککر میں ڈالیں اور دیسی گھی نکالیں.. نہ مکھن بنانے کی ٹینشن نہ دہی کی جاگ لگانا! صرف 10 منٹ میں خالص دیسی گھی نکالنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالائی ککر میں ڈالیں اور دیسی گھی نکالیں.. نہ مکھن بنانے کی ٹینشن نہ دہی کی جاگ لگانا! صرف 10 منٹ میں خالص دیسی گھی نکالنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔