لہسن اور مہنگا ہوجائے اس سے پہلے ہی خرید کر محفوظ کرلیں۔۔ ایک آسان ٹپ جس سے لہسن 1 سال تک خراب نہیں ہوگا

دوسرے ممالک دن دگنی رات چگنی ترقی کرتے ہیں لیکن ہمارے یہاں تو الٹی گنگا ہی بہتی ہے، ترقی تو دور کی بات البتہ مہنگائی ضرور دن دگنی رات چگنی کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔

پھل، سبزیوں کی قیمت کو تو جیسے پَر لگ گئے ہیں، ہر دوسرے دن دام بڑھے ہوئے ملتے ہیں۔ ایسے میں خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ سستے داموں چیزیں خرید کر اسے لمبے عرصے تک استعمال کریں۔

تو آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں لہسن کو 1 سال تک خراب ہونے سے بچانے اور محفوظ رکھنے کا طریقہ۔

لہسن کو محفوظ کرنے کا آسان طریقہ:

۔ سب سے پہلے لہسن کے جوے الگ کر کے انہیں گرم پانی میں کچھ دیر بھگا دیں

۔ جب لہسن سے چھلکے الگ ہونے لگیں تو انہیں چھیل کر ایک کانچ کی برنی میں ڈال دیں

۔ پھر اس میں نمک ڈال کر سرکے سے بوتل کو بھر کے ڈھکن لگا دیں

۔ یہ لہسن ایک سال تک محفوظ رہیں گے اور خراب بھی نہیں ہونگے

Lehsan Cheelne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lehsan Cheelne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lehsan Cheelne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2717 Views   |   09 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لہسن اور مہنگا ہوجائے اس سے پہلے ہی خرید کر محفوظ کرلیں۔۔ ایک آسان ٹپ جس سے لہسن 1 سال تک خراب نہیں ہوگا

لہسن اور مہنگا ہوجائے اس سے پہلے ہی خرید کر محفوظ کرلیں۔۔ ایک آسان ٹپ جس سے لہسن 1 سال تک خراب نہیں ہوگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن اور مہنگا ہوجائے اس سے پہلے ہی خرید کر محفوظ کرلیں۔۔ ایک آسان ٹپ جس سے لہسن 1 سال تک خراب نہیں ہوگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔