قبر بھی ٹھنڈی اور آنے والے بھی گرمی سے محفوظ ۔۔ مشہور گورنر کی قبر، جو محل جیسی ہے، دیکھیے

عام طور پر قبریں کچی اور سادی ہوتی ہیں، لیکن اگر نمود و نمائش ہو جائے تو سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ ایک ایسے ہی گورنر کی قبر سے سب کی توجہ حاصل کر لی، جن کی قبر اب محل جیسی لگ رہی ہے۔

افریقی ملک نائجیریا کے ساؤتھ ویسٹ میں موجود ریاست اویو نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب ریاست کے گورنر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انہی کی قبر پر اے سی سمیت کئی سہولیات میسر کر دیں۔

سابق گورنر ابی اولا اجیموبی کو انہی کی رہائش گاہ میں دفن کیا گیا تھا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید ٹائلز سے بنے کمرے میں ایک قبر موجود ہے۔ قبر کا ڈٰیزائن بھی کسی عالیشان مقبرے سے کم نہیں ہے، جبکہ اس پر لگائے گئے ٹائلز قبر کو مزید چار چاند لگا رہے ہیں۔

گورنر کی قبر کے کمرے میں اے سی بھی رکھا گیا ہے، رک جائیے جناب یہ اے سی قبر کے اندر موجود گورنر کے لیے نہیں لگایا گیا بلکہ یہاں آنے والے لوگوں کے لیے لگایا گیا تاکہ لوگ فاتحہ خوانی بھی کر سکیں اور اے سی سے لُطف اندوز بھی ہو سکیں۔

ساتھ ہی اسی قبر کے پاس نرم و ملائم صوفے بھی موجود ہیں جہاں آ کر قبر پر فاتحہ خوانی کرنے والے بیٹھ بھی سکتے ہیں، جبکہ بہترن لائٹس کا انتظام بھی اس کمرے کو ایک الگ طرح پیش کرتا ہے۔

Mashoor Governer Ki Qabar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mashoor Governer Ki Qabar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mashoor Governer Ki Qabar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   6182 Views   |   09 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

قبر بھی ٹھنڈی اور آنے والے بھی گرمی سے محفوظ ۔۔ مشہور گورنر کی قبر، جو محل جیسی ہے، دیکھیے

قبر بھی ٹھنڈی اور آنے والے بھی گرمی سے محفوظ ۔۔ مشہور گورنر کی قبر، جو محل جیسی ہے، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قبر بھی ٹھنڈی اور آنے والے بھی گرمی سے محفوظ ۔۔ مشہور گورنر کی قبر، جو محل جیسی ہے، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔