اتنی بارشیں ہوئیں کہ زمین سبز ہوگئی، نبی ﷺ کی حدیث سچ ہوگئی ۔۔ سعودی عرب میں قیامت کی کونسی بڑی نشانی پوری ہوگئی؟ ویڈیو دیکھیں

مکہ کی سرزمین پر بے موسم بارشیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ قیامت کی نشانی پوری ہورہی ہیں۔ آہستہ آہستہ نبی کریم ﷺ کی بتائی گئی قیامت کی نشانیا پوری ہو رہی ہے جن میں سے ایک نشانی ان دنوں سعودی عرب میں پوری ہوتی دکھائی دی۔

یہ حقیقت ہے کہ قیامت آنے سے قبل بے موسم کی بارشیں ہوا کریں گی۔ اور سعودی عرب جیسے گرم ترین ملک جہاں کبھی کبھار بارش کی بوندیں برستی تھیں وہاں سیلاب آرہے ہیں اور آئے روز تیز بارشوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

مکہ مکرمہ میں حالیہ بارش کے بعد کی تازہ ترین ویڈیوسامنے آئی ہے جن میں سبز کھیت دکھائی دے رہے ہیں جو کہ قیامت سے پہلے کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ معمول سے زیادہ بارشوں کے باعث مکہ مکرمہ کے پہاڑ، وادیاں سرسبز و شاداب ہوگئی ہیں۔

عرب ممالک میں ہریالی کی حدیث:

آج کی جدید سائنس کی موسمیاتی مظاہر اورین زمین کی زندگی کے چکر کے بارے میں مزید انکشاف کرنے سے بہت پہلے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں سب سے پہلے پیشین گوئی فرمائی تھی۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیشین گوئی (نبوت) کہ جزیرہ نما عرب 1400 سال بعد دوبارہ سرسبز ہو جائے گا۔

دیکھئے عرب کی سرزمین کے سرسبز ویڈیو مناظر۔

Makkah Me Barish Se Zameen Sabz Hogyi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Makkah Me Barish Se Zameen Sabz Hogyi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Makkah Me Barish Se Zameen Sabz Hogyi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1915 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنی بارشیں ہوئیں کہ زمین سبز ہوگئی، نبی ﷺ کی حدیث سچ ہوگئی ۔۔ سعودی عرب میں قیامت کی کونسی بڑی نشانی پوری ہوگئی؟ ویڈیو دیکھیں

اتنی بارشیں ہوئیں کہ زمین سبز ہوگئی، نبی ﷺ کی حدیث سچ ہوگئی ۔۔ سعودی عرب میں قیامت کی کونسی بڑی نشانی پوری ہوگئی؟ ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی بارشیں ہوئیں کہ زمین سبز ہوگئی، نبی ﷺ کی حدیث سچ ہوگئی ۔۔ سعودی عرب میں قیامت کی کونسی بڑی نشانی پوری ہوگئی؟ ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔