کاروبار کے لیے پیسوں کی ضرورت تھی لیکن پھر ۔۔ 19 سالہ لڑکی نے کیسے اپنا بزنس شروع کیا؟ جانیں گلابی بکرے بیچنے والی لڑکی کی حیرت انگیز کہانی

خواتین ہر شعبے میں اپنا مقام حاصل کر رہی ہیں اور دن بہ دن اپنی محنت لگن کے ساتھ مردوں کے شانہ بشانہ آکر ہر کام بخوبی انجان دے رہی ہیں۔

تو آج ہم ایک اور محنت کش کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی لڑکی کے بارے میں آپ کو بتائیں گے جو اپنی مویشی چلاتی ہے اور خوبصورت اور گلابی بکرے فروخت کرتی ہے۔لڑکی کا نام ثانیہ منیف ہے جو کہ ایک طالبہ ہیں۔

ثانیہ منیف کو دیکھ کر بہت سے لوگ حیران ہوجاتے ہیں۔ ثانیہ 16 سال کی عمر سے لائف اسٹاک کا کاربار کر رہی ہیں۔

وہ بہترین اقسام کے گلابی بکرے پال کر انہیں بکرا منڈی میں فروخت کرتی ہیں۔

ثانیہ حنیف ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ان کے گھر میں شروع سے ہی کوئی نہ کوئی پالتو جانور ہوتا تھا کیونکہ ان کے والد کو جانور پالنے کا بہت شوق ہے۔ انہوں نے کتے بھی پالے اور اور سانب بھی رکھے گھوڑے بھی پالے اور کوئی نہ کوئی جانور ضرور ہوتا۔

انہوں نے بتایا کہ جب میرے او لیول کی پڑھائی اختتام پر تھی تو میں نے والد سے کہہ دیا تھا کہ مجھے کچھ کرنا ہے اور جانوروں سے ہی کوئی کام شروع کرنا ہے۔

ثانیہ کا کہنا تھا کہ میرے بابا نے کہا کہ اس کی کوئی فزیبیلٹی رپورٹ تیار کرتے ہیں، بعد ازاں اس رپورٹ کے بنانے میں ہمیں 2 ماہ لگ گئے تھے تو جو دو ماہ کی میری تحقیق تھی اس کے بدلے میں مجھے دس لاکھ روپے ملے تھے جو بابا نے مجھے سرمایہ کاری کرنے کے لیے دیے تھے۔

ثانیہ نے بتایا کہ ابتداء میں مجھے لگا کہ آرام سے 10 لاکھ میں اپنا کاروبار شروع ہوجائے گا لیکن جب آپ کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہیں تو پھر ہی اندازہ ہوتا ہے کیونکہ جو رقم مجھے ملی تھی وہ فورا خرچ ہوگئی تھی اور اس میں صرف میرے پاس پانچ بکرے آئے تھے اور جگہ میرے پاس پہلے سے موجود تھی۔

مزید ثانیہ منیف نے کاروبار کو آگے لے جانے کے لیے کیا کچھ کیا جانیں اس ویڈیو میں۔

ویڈیو بشکریہ وائس آف امریکہ۔

Larki Ne Apna Karobar Kese Start Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larki Ne Apna Karobar Kese Start Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larki Ne Apna Karobar Kese Start Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1452 Views   |   30 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

کاروبار کے لیے پیسوں کی ضرورت تھی لیکن پھر ۔۔ 19 سالہ لڑکی نے کیسے اپنا بزنس شروع کیا؟ جانیں گلابی بکرے بیچنے والی لڑکی کی حیرت انگیز کہانی

کاروبار کے لیے پیسوں کی ضرورت تھی لیکن پھر ۔۔ 19 سالہ لڑکی نے کیسے اپنا بزنس شروع کیا؟ جانیں گلابی بکرے بیچنے والی لڑکی کی حیرت انگیز کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کاروبار کے لیے پیسوں کی ضرورت تھی لیکن پھر ۔۔ 19 سالہ لڑکی نے کیسے اپنا بزنس شروع کیا؟ جانیں گلابی بکرے بیچنے والی لڑکی کی حیرت انگیز کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔