ذرا سی وکس سے جوؤں اور لیکھوں کا صفایا کیسے کریں؟ ہر وقت کے سر کھجانے سے نجات کا گھریلو ٹوٹکہ

گرمی کے موسم میں اسکول جانے والے بچوں کے سروں میں اکثر جوئیں پڑجاتی ہیں. مائیں کنگھی سے جوئیں تو نکال لیتی ہیں لیکن لیکھیں اور ان کے انڈے آسانی سے نہیں نکلتے. آج ہم آپ کو ایسا جادوئی تیل بنانا سکھا رہے ہیں جس سے اس مشکل سے نجات مل جائے گی.

ایک پیالی سرسوں یا ناریل کا تیل لے لیں اور ایک پین میں گرم کریں. اس تیل میں چند پتیاں نیم کی دھو کر ڈالیں اور دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ پتیاںاچھی طرح رنگ بدل دیں. اب اس تیل کا چھان کر آدھا چائے کا چمچ وکس ڈال کر ملا لیں.

سر میں یہ تیل لگا کر 2،3 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں اور پھر کسی اچھے شیمپو سے بال دھو لیں. بالوں میں باریک کنگھی کریں. تمام جوئیں، لیکھیں اور ان کے انڈے بآسانی نکل جائیں گے.

اس تیل سے بال مضبوط بھی ہوں گے اور جھڑنا بند ہوجائیں گے.

Tip To Get Rid Of Hair Lice

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tip To Get Rid Of Hair Lice and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Get Rid Of Hair Lice to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1914 Views   |   08 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ذرا سی وکس سے جوؤں اور لیکھوں کا صفایا کیسے کریں؟ ہر وقت کے سر کھجانے سے نجات کا گھریلو ٹوٹکہ

ذرا سی وکس سے جوؤں اور لیکھوں کا صفایا کیسے کریں؟ ہر وقت کے سر کھجانے سے نجات کا گھریلو ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذرا سی وکس سے جوؤں اور لیکھوں کا صفایا کیسے کریں؟ ہر وقت کے سر کھجانے سے نجات کا گھریلو ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔