اس آٹے سے میرا وزن 5 کلو کم ہوگیا۔۔ فضا علی موٹاپے سے بچنے کے لئے کون سا آٹا استعمال کرتی ہیں؟

سلم اور اسمارٹ نظر آنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے خاص طور پر شوبز کے افراد کے لئے تو بڑھا ہوا وزن کسی ڈراؤنے خواب کی مانند ہوتا ہے۔
ایسی ہی ایک ماڈل اور اداکارہ فضا علی ہیں جو ایک بیٹی کی ماں ہونے کے باوجود کافی اسمارٹ ہیں۔ ندا یاسر کے ایک شو میں فضا نے وزن کم کرنے ایک انوکھا طریقہ بتایا جو ہم اپنے قارئین کو بتانے جارہے ہیں۔

فضا علی گندم کی روٹی نہیں کھاتیں بلکہ..

فضا نے بتایا کہ پہلے وہ عام آٹا استعمال کرتی تھیں جس کی روٹی سے ان کا وزن بڑھ جاتا تھا لیکن پھر انھوں نے پانچ اناج کو پسوا کر اس کا آٹا بنوا کر استعمال کرنا شروع کیا جس سے ان کا وزن بھی کم ہوتے ہوتے 5 کلو تک کم ہوگیا اور صحت کے دوسرے مسائل بھی کم ہوگئے۔

یہ آٹا ان 5 چیزوں کو ملا کر بنتا ہے

اس آٹے کو بنانے کے لئے وہ جو، باجرا، مکئی، سویابین اور کالے چنے کا برابر کی مقدار میں لے کر پسواتی ہیں اور اسی کی روٹی کھاتی ہیں۔ اس سے نہ صرف وزن کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے بلکہ کولیسٹرول قابو میں رکھنے اور باقی دیگر امراض کو بھی بڑھنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔

اس خاص آٹے کی روٹی کیسے پکائی جاتی ہے؟

اس خاص آٹے کو گوندھنے اور روٹی بنانے کی ترکیب کے بارے میں فضا نے بتایا کہ یہ نیم گرم پانی میں 5 منٹ اچھی طرح گوندھا جاتا ہے اور اس کی روٹی چکلے پر بیل کر بڑی نہیں کی جاتی بلکہ نیم گرم پانی لگا لگا کر ہی پھیلائی جاتی یے۔

Fizza Ali Ka Is Atay Se 5Kg Weight Kam Hogaya

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Fizza Ali Ka Is Atay Se 5Kg Weight Kam Hogaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fizza Ali Ka Is Atay Se 5Kg Weight Kam Hogaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   12023 Views   |   03 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اس آٹے سے میرا وزن 5 کلو کم ہوگیا۔۔ فضا علی موٹاپے سے بچنے کے لئے کون سا آٹا استعمال کرتی ہیں؟

اس آٹے سے میرا وزن 5 کلو کم ہوگیا۔۔ فضا علی موٹاپے سے بچنے کے لئے کون سا آٹا استعمال کرتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس آٹے سے میرا وزن 5 کلو کم ہوگیا۔۔ فضا علی موٹاپے سے بچنے کے لئے کون سا آٹا استعمال کرتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔