اب فریج کرے گا پورا دن بہترین کولنگ ۔۔ شدید گرمی میں فریج کی سیٹنگ کا وہ آزمودہ طریقہ جس سے آپ کے گھر کی بجلی کا بل انتہائی کم آئے گا

گرمیوں میں فریج کو زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت طلب ہوتی ہے۔ اور اگر ایسا نہ کیا جائے تو اس صورت میں اس مشین کو تکنیکی مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

کیونکہ شہر کراچی میں آئے روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس کے باعث فریج بار بار بند کھول ہونے سے اپنی کولنگ کھو دیتا ہے۔

ایسے میں گرم موسم میں فریج کی دیکھ بھال زیادہ کرنی پڑتی ہے۔

کے فوڈ میں آپ کو فریج کے تھرموسٹیٹ کی درست ترتیب کے حوالے سے کچھ ٹپس فراہم کرے گی جس سے آپ کا وقت اور پیسہ بھی محفوظ رہے گا۔

کیونکہ فریج کی تکنیکی خرابی پر گھر کے صارفین فریج مکینک کو گھر بلاتے ہیں جوہزاروں روپے وصول کر لیتا ہے تو اس لیے آپ کی آسانی کے لیے کارآمد ٹپس لے کر آئے ہیں جو آپ گھر بیٹھے خود بھی کرسکتے ہیں۔

*تھرموسٹیٹ کی سیٹنگ کیسے ہوگی؟

ریفریجریٹر کے اندر تھرموسٹیٹ کے سلجھاؤ کے مطابق کولنگ مکمل ہوجاتی ہے تو فریج ٹرپ کرجاتا ہے۔

فریج کے تھرموسٹیٹ میں 7 پوائنٹس ہوتے ہیں جس میں صفر پوائنٹ سب سے کم ہوتا ہے۔ اگر باہر کا درجہ حرارت 15 ڈگری سے کم ہے تو تھرموسٹیٹ کو دو سے تین پوزیشن کے درمیان رکھیں گے۔

اور اگر باہر کا درجہ حرارت 15 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے تو آپ اسے تین سے چار پوزیشن کے پوائٹس تک رکھیں گے۔ چیزیں زیادہ ٹھنڈی ہورہی ہیں تو تین پر لے آئیں کم ٹھنڈی ہونے پر 4 پر۔ جبکہ 30 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے موسم میں فریج کا تھرموسٹیٹ 6 سے 5 پوائنٹ کے درمیان رکھیں۔

یہ تکنیک فریج بنانے والی کمپنیاں خود تجویز کرتی ہیں۔ لیکن یہاں ایک بونس ٹپ بھی آپ کو بتائیں گے جس سے آپ کو تھرموسٹیٹ باہر کے موسم کے مطابق گھمانا ہوگا۔

آپ نے بس اتنا کرنا ہے کہ ہر پوائنٹ کے بعد صفر (زیرو) لکھ دی اور جو بھی باہر کا موسم ہوگا درجہ حرارت دیکھتے ہوئے صارفین کو تھرموسٹیٹ پوائنٹس کے درمیان میں رکھنا ہے جس سے آپ کا فریج ہر موسم کے اعتبار سے بہترین کولنگ کرے گا۔

اس عمل سے بجلی کے بل میں بھی کمی پیشی ہوگی۔

مزید سمجھنے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھی طرح دیکھ لیں۔

Thermostate Ki Setting Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Thermostate Ki Setting Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thermostate Ki Setting Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   9688 Views   |   14 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

اب فریج کرے گا پورا دن بہترین کولنگ ۔۔ شدید گرمی میں فریج کی سیٹنگ کا وہ آزمودہ طریقہ جس سے آپ کے گھر کی بجلی کا بل انتہائی کم آئے گا

اب فریج کرے گا پورا دن بہترین کولنگ ۔۔ شدید گرمی میں فریج کی سیٹنگ کا وہ آزمودہ طریقہ جس سے آپ کے گھر کی بجلی کا بل انتہائی کم آئے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب فریج کرے گا پورا دن بہترین کولنگ ۔۔ شدید گرمی میں فریج کی سیٹنگ کا وہ آزمودہ طریقہ جس سے آپ کے گھر کی بجلی کا بل انتہائی کم آئے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔