سرخ دانے اور خارش ہے تو چنبل کی بیماری بھی ہوسکتی ہے.. جانیں ذرا سی رائی سے اس مرض سے آرام کا طریقہ

چنبل یا داد ایک جلد کی بیماری ہے جس میں جلد کے اوپر لال رنگ کی پپڑیاں سی آجاتی ہیں جن میں خارش اور درد ہوتا ہے ۔ اکثر کہا جاتا ہے کہ چنبل کاکوئی علاج نہیں ہے لیکن یہ بات درست نہیں ۔آپ کچھ گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے اس کا علاج کرسکتے ہیں ۔

ذیل میں دو ایسے ٹوٹکے بتائے جارہے جو چنبل کے علاج میں معاون ثابت ہوں گے ۔

دہی کے ذریعے چنبل کا علاج ممکن ہے ۔ اگر آپ کو چنبل میں زیادہ درد ہے تو آپ ایک دھی کھاسکتے ہیں ۔ اس سے آپ کو آرام ملے گا ۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ چنبل سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں ۔ دہی =دو کلو اور رائی دانہ ایک چھٹانک لیں. دہی کو کسی کپڑے میں باندھ کر سارا پانی نچوڑ لیں اور رائی دانے اس پانی میں شامل کرکے اسکرب بنالیں ۔ یہ اسکرب دن میں تین مرتبہ چنبل کے زخموں پر لگائیں ۔ تین دن مسلسل استعمال کریں ۔ نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔

پسی ہوئی پھٹکری(زخم کے حساب سے مقدارلیں)، سرکہ اتنا لیں کہ پیسٹ بن جائے. دونوں اجزاء مکس کرکے ایک پیسٹ بنالیں اور چنبل کے زخم پر دن میں تین دفعہ لگائیں ۔ اس کے استعمال سے درد میں کمی ہوگی اور انشاء اللہ چنبل سے بھی چھٹکارا مل جائے گا۔

How To Cure Red Boils With Mustard Seeds

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Cure Red Boils With Mustard Seeds and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Cure Red Boils With Mustard Seeds to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3933 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

سرخ دانے اور خارش ہے تو چنبل کی بیماری بھی ہوسکتی ہے.. جانیں ذرا سی رائی سے اس مرض سے آرام کا طریقہ

سرخ دانے اور خارش ہے تو چنبل کی بیماری بھی ہوسکتی ہے.. جانیں ذرا سی رائی سے اس مرض سے آرام کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سرخ دانے اور خارش ہے تو چنبل کی بیماری بھی ہوسکتی ہے.. جانیں ذرا سی رائی سے اس مرض سے آرام کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔