پیٹ میں بھاری پن کی وجہ سے کھانا نہیں کھایا جاتا؟ تو گھر میں بنائیں ایسی کیپسول، جو بھاری پن اور پیٹ پھولنے کے مسئلے سے دے منٹوں میں آرام

بعض اوقات پیٹ میں بھاری پن اور پیٹ پھولنے کے احساس کی وجہ سے نہ کچھ کھایا جارہا ہوتا ہے اور نہ سکون مل رہا ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے بہت کھالیا ہو یا تھوڑا سا کھانے پر متلی جیسا ہوتا ہے اور بار بار کھانا اوپر آتا ہے، جو انسان کو بے چین رکھتا ہے۔

اصل مسئلہ تب ہوتا ہے جب آپ سفر میں ہوں، دعوت میں جارہے ہوں، یا پھر کام وغیرہ پر۔ ایسے میں پورا دن خراب گزرتا ہے۔ اگر آپ کو بھی پیٹ پھولنے اور بھاری پن کا مسئلہ ہے تو، اس ریمیڈی کو لازمی آزمائیں۔

اجزاء اور طریقہ کار:

۔ زیرہ 2 کھانے کے چمچ
۔ دھنیا کے بیج 2 کھانے کے چمچ
۔ ہلدی پاؤڈر ½ چمچ
۔ سونف کے بیج 2 چمچ
۔ 1 چائے کا چمچ ادرک کا پاؤڈر
چٹکی بھر پسی ہوئی الائچی
۔ سمندری نمک ½ چائے کا چمچ
۔ کالی مرچ ½ چائے کا چمچ

ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں اور خالی کیپسول (جو بازار سے با آسانی مل جاتی ہے) میں منتقل کریں، یا 2 کپ گرم پانی میں اس پاؤڈڑ کو ڈال کر چائے کے طور پر اسے پیئیں۔
کیپسول کا آپشن ان لوگوں کیلیئے ہے جو باہر آتے جاتے ہیں، وہ ان کیپسولز کو اپنے پرس میں رکھ سکتے ہیں
اس ریمیڈی سے پیٹ کا بھاری پن اور پیٹ پھولنے کا احساس ختم ہوجائے گا، اور آپ آرام سے کھا پی سکیں گے۔

Khana Nhe Khaya Ja Raha

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khana Nhe Khaya Ja Raha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khana Nhe Khaya Ja Raha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3764 Views   |   13 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیٹ میں بھاری پن کی وجہ سے کھانا نہیں کھایا جاتا؟ تو گھر میں بنائیں ایسی کیپسول، جو بھاری پن اور پیٹ پھولنے کے مسئلے سے دے منٹوں میں آرام

پیٹ میں بھاری پن کی وجہ سے کھانا نہیں کھایا جاتا؟ تو گھر میں بنائیں ایسی کیپسول، جو بھاری پن اور پیٹ پھولنے کے مسئلے سے دے منٹوں میں آرام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیٹ میں بھاری پن کی وجہ سے کھانا نہیں کھایا جاتا؟ تو گھر میں بنائیں ایسی کیپسول، جو بھاری پن اور پیٹ پھولنے کے مسئلے سے دے منٹوں میں آرام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔