3 سال تک گھر پر رہی اور علاج کرواتی رہی۔۔ ماورہ ہوکین کس خطرناک بیماری کا شکار تھیں؟ بچپن کی تصویر کے ساتھ انکشاف کردیا

"پچھلے 3 سال ایک چھوٹی بچی پر توجہ دیتے ہوئے گزارے ہیں جسے صحت یاب ہونے کی ضرورت تھی۔ اسے آرام کرنے، اپنے ساتھ رہنے اور شور شرابے اور روشنیوں سے دور رہنے کی ضرورت تھی"

یہ کہنا ہے پچھلے کئی برسوں سے سوشل میڈیا سے دور رہنے والی اداکارہ ماورہ یوکین کا جنھوں نے ذہنی صحت کے عالمی دن پر اپنے انسٹاگرام پر ذہنی مسائل پر بات کی۔ ساتھ ہی انھوں نے بچپن کی تصویر بھی شئیر کی.

ماورہ یوکین کا کہنا تھا کہ باہر کی روشنی کے بجائے اپنے اندر روشنی کو تلاش کریں میں ہمیشہ ایک گھر تک محدود رہنا چاہتی تھی۔ لوگوں کو خوش رہنے کے لئے کام کرنا چاہیے نہ کہ خود کو تھکائیں۔

اداکارہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ انزائٹی کا شکار تھیں اور اس کا علاج بھی کروایا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2020 نے انھیں خود کی آواز سننا سکھایا. اپنے اندر کی آواز کو نظرانداز نہ کریں۔ سب سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ان لوگوں کو حوصلہ دیا جائے جو آج بھی خاموشی سے اس بیماری میں مبتلا ہیں.

Mawra Hocane Zehni Tanao Ka Shikar Hogaen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mawra Hocane Zehni Tanao Ka Shikar Hogaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mawra Hocane Zehni Tanao Ka Shikar Hogaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1741 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

3 سال تک گھر پر رہی اور علاج کرواتی رہی۔۔ ماورہ ہوکین کس خطرناک بیماری کا شکار تھیں؟ بچپن کی تصویر کے ساتھ انکشاف کردیا

3 سال تک گھر پر رہی اور علاج کرواتی رہی۔۔ ماورہ ہوکین کس خطرناک بیماری کا شکار تھیں؟ بچپن کی تصویر کے ساتھ انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 3 سال تک گھر پر رہی اور علاج کرواتی رہی۔۔ ماورہ ہوکین کس خطرناک بیماری کا شکار تھیں؟ بچپن کی تصویر کے ساتھ انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔