بے گھر شخص کو امیر بنا دیا ۔۔ سڑک پر پھرنے والے شخص کا بغیر پیسے لیے چہرا کیسے بدل دیا؟ دیکھیے

دنیا میں ایسے انسان ابھی موجود ہیں، جنہیں انسانیت کا احساس ہوتا ہے اور وہ لوگوں سے بھی خوب تعریفیں سمیٹتے ہیں۔

پاکستان کے ساتھ نامی سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں سڑکوں پر بے یار و مددگار پھرنے والے لوگوں کے بالوں کو منفرد انداز دیا گیا ہے۔

سڑک پر موجود ایک ایسے ہی شخص کا انتخاب کیا گیا جس کے بال یوں معلوم ہو رہے تھے کہ جیسے کافی عرصے سے ان پر پانی ہی نہ ڈالا گیا ہو، اسی طرح چہرے پر موجود داڑھی اور مونچھیں بھی کافی خراب معلوم ہو رہی تھیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہئیر اسٹائلسٹ نے سڑک پر موجود شخص کو ساتھ بٹھایا اور اسے سیلون لے چلے، سیلون پہنچے۔ جہاں بے گھر شخص کی سب سے پہلے حجامت کی گئی۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے مشہور ہئیر اسٹائلسٹ محمد عمران نے بے گھر شخص کی حجات کچھ اس طرح کی کہ معلوم ہی نہیں ہو رہا تھا کہ یہ وہی بے گھر شخص ہے، اور پھر بعدازاں بے گھر شخص کے فیشل نے اسے یکسر تبدیل کر کے رکھ دیا۔۔

محمد عمران اس حوالے سے کہتے ہیں کہ ہم پاکستانیوں کو موڈیفائی کر رہے ہیں، انہیں اچھا لُک دیتے ہیں اور وارڈ ڈروپ بھی۔ بے گھر شخص کے بالوں دھو کر اس کی حجامت اور پھر چہرے کا فیشل کیا گیا، اس سب میں بے گھر شخص کو جب تیار کیا گیا تو یوں معلوم ہو رہا تھا کہ جیسے کوئی کاروباری شخص ہے جو کہ حجامت کرانے آیا تھا۔

Be Ghar Shaks Ameer Bana Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Be Ghar Shaks Ameer Bana Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Be Ghar Shaks Ameer Bana Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1889 Views   |   25 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بے گھر شخص کو امیر بنا دیا ۔۔ سڑک پر پھرنے والے شخص کا بغیر پیسے لیے چہرا کیسے بدل دیا؟ دیکھیے

بے گھر شخص کو امیر بنا دیا ۔۔ سڑک پر پھرنے والے شخص کا بغیر پیسے لیے چہرا کیسے بدل دیا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بے گھر شخص کو امیر بنا دیا ۔۔ سڑک پر پھرنے والے شخص کا بغیر پیسے لیے چہرا کیسے بدل دیا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔