یہ میرا پہلا رمضان ہے جو پاکستان سے باہر ہے ۔۔ صنم جنگ نے پہلی بار افطاری کیسے بنائی؟ ویڈیو پر صارفین نے ان کی تعریف کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ہوسٹ صنم جنگ جو آج کل ڈرامہ انڈسٹری سے دور ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ وقت بیتاتے ہوئے سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹ شئیر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

چند ماہ قبل صنم جنگ اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان چھوڑ کر امریکا کے شہر ہوسٹن منتقل ہوئیں جہاں وہ رمضان کے مہینے میں گھر پر افطاری تیار کر رہی ہیں جس کی ویڈیو پوسٹ انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شئیر کی۔

صنم جنگ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ میرا پہلا رمضان ہے جو پاکستان سے باہر گزر رہا ہے۔ میں اب اپنی فیملی کی ذمہ داریاں نبھا رہی ہوں جس کا تھوڑا بہت مجھ پر پریشر بھی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں روزہ افطار میری امی اور ساس کے گھر پر ہوا کرتی تھی۔

Sanam Jung Prepared Iftari Away From Home

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanam Jung Prepared Iftari Away From Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanam Jung Prepared Iftari Away From Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4916 Views   |   15 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

یہ میرا پہلا رمضان ہے جو پاکستان سے باہر ہے ۔۔ صنم جنگ نے پہلی بار افطاری کیسے بنائی؟ ویڈیو پر صارفین نے ان کی تعریف کردی

یہ میرا پہلا رمضان ہے جو پاکستان سے باہر ہے ۔۔ صنم جنگ نے پہلی بار افطاری کیسے بنائی؟ ویڈیو پر صارفین نے ان کی تعریف کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ میرا پہلا رمضان ہے جو پاکستان سے باہر ہے ۔۔ صنم جنگ نے پہلی بار افطاری کیسے بنائی؟ ویڈیو پر صارفین نے ان کی تعریف کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔