شہد میں ذرا سی ہلدی ڈال کر کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ فائدہ جان کر آپ بھی روزانہ استعمال کریں گے

شہد کے بارے میں کے-فوڈ آپ کو ہر طرح کی معلومات دیتا رہتا ہے، کبھی اس کو کھانے کے فائدے تو کبھی پینے کے فائدے ہم نے آپ وک پہلے بتائے ہیں، مگر آج ہم آپ کو شہد میں ہلدی ڈال کر کھانے سے متعلق کچھ اہم فائدے بتانے جا رہے ہیں جس کو جاننے کے بعد آپ بھی استعمال کرکے فائدہ اٹھانے کے بارے میں ضرور سوچیں گے۔

شہد میں فائدہ:

شہد میں کاربو ہائیڈریٹس، شکر، پروٹین، پانی، حیاتین ب، حیاتین ج، کیلشئیم، مینگنیز، میگنیزئیم، فولاد، فاسفورس، پوٹاشئم، سوڈئیم اور صفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری بیماریوں کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ہلدی میں فائدہ:

ہلدی میں پوٹاشیم، کیشیم، فاسفورس ، فولاد، ،سوڈیم کے علاوہ وٹامن "اے" ، "بی" اور "سی" بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔

شہد میں تھوڑی سی ہلدی ڈال کر کھانے سے کیا ہوگا؟

شہد میں تھوڑی سی ہلدی ڈال کر کھانے سے:
٭ نزلہ، زکام، کھانسی اور بلغم کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔
٭ جن لوگوں کو ڈسٹ الرجی یا دھول مٹی سے الرجی ہوتی ہے ہو ختم ہو جائے گی۔
٭ بلڈ پریشر اور شوگر بیک وقت کنٹرول میں رہیں گے۔
٭ یہ دونوں اجزآء ہاضمے کو بڑھانے اور سینے کی جلن کو دور کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
٭ جوڑوں کا درد ہو یا بھولنے کی بیماری اب شہد اور ہلدی سے کریں ان کو دور۔

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4731 Views   |   06 Mar 2021
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about شہد میں ذرا سی ہلدی ڈال کر کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ فائدہ جان کر آپ بھی روزانہ استعمال کریں گے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (شہد میں ذرا سی ہلدی ڈال کر کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ فائدہ جان کر آپ بھی روزانہ استعمال کریں گے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.