پورے ڈرامے میں ایک ہی بیگ لیا ہوا ہے.. جانیں دنانیر مبین کے اس بیگ کی ہوش اڑا دینے والی قیمت کیا ہے؟

Dananeer Mubeen Bag Price

آج کل آن ائیر ڈرامہ میم سے محبت کافی پسند کیا جارہا ہے. ڈرامے میں دنانیر نے شوخ و چنچل اور محبت کرنے والی معصوم لڑکی کا کردار اس فطری انداز میں کیا ہے کہ اس میں اداکاری کا شائبہ بھی محسوس نہیں ہورہا.

جہاں دنانیر کی خوبصورتی، اداکاری اور معصومیت کو سراہا جارہا ہے وہیں ان کے لباس اور خاص طور پر ہینڈ بیگ کو بھی نوٹس کیا گیا ہے. اس بیگ کی خاص بات یہ ہے کہ پورے ڈرامے میں دنانیر ایک ہی بیگ استعمال کرتی نظر آئیں جس کی وجہ سے صارفین کی توجہ بھی بیگ کی جانب مبذول ہوگئی.

تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس بیگ کی کیا قیمت ہے. Chloe برانڈ کے اس بیگ کی قیمت آفیشل سائٹ پر 1550 ڈالر ہے.

جبکہ پاکستان میں بوتیک دی رائل کی ویب سائٹ پر اس بیگ کی قیمت 346،500 روپے درج ہے.

واضح رہے کہ Chlo مشہور ترین فرینچ لگژری برانڈ ہے جن کی بنائی گئی اشیاء دنیا بھر میں مشہور ہیں.

Dananeer Mubeen Bag Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dananeer Mubeen Bag Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dananeer Mubeen Bag Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5923 Views   |   11 Mar 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 March 2025)

پورے ڈرامے میں ایک ہی بیگ لیا ہوا ہے.. جانیں دنانیر مبین کے اس بیگ کی ہوش اڑا دینے والی قیمت کیا ہے؟

پورے ڈرامے میں ایک ہی بیگ لیا ہوا ہے.. جانیں دنانیر مبین کے اس بیگ کی ہوش اڑا دینے والی قیمت کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پورے ڈرامے میں ایک ہی بیگ لیا ہوا ہے.. جانیں دنانیر مبین کے اس بیگ کی ہوش اڑا دینے والی قیمت کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔