Joron Ke Dard Ke Liye Machli Ka Istamal
ہفتے میں دو مرتبہ مچھلی کھانے سے جوڑوں کے درد میں نمایاں کمی
بوسٹن:گٹھیا اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد اگر ہفتے میں دو مرتبہ تیل دار مچھلی (آئلی فش) کھائیں تو اس سے جوڑوں کی تکلیف اور سوجن میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔
بوسٹن میں برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کی ماہر ڈاکٹر سارہ ٹیڈیشی کا کہنا ہے کہ اگر مچھلی کھائی جائے تو اس کا فائدہ بھی سپلیمنٹ کے برابر ہوتا ہے اور اس کی شناخت کے لیے انہوں کئی تجربات بھی کئے جس میں انہوں نے اصل مچھلیوں میں موجود فیٹی ایسڈ سے قدرے زائد مقدار مریضوں کو دی۔
یہ تجربات 176 مریضوں پر کیے گئے اور انہیں کچھ ہفتوں تک مچھلی یا اومیگا تھری دی گئی تو ان کے مرض کی شدت میں واضح کمی ہوئی۔ مچھلی کے تیل کے استعمال سے بھی مرض کی شدت کم ہوسکتی کیونکہ اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔
ایک مرض ریوماٹائیڈ آرتھرائٹٹس ( گٹھیا کی ایک قسم) میں جسم کا قدرتی دفاعی امنیاتی نظام بگڑ جاتا ہے اور ہڈیوں کے جوڑوں پر حملہ آور ہوکر درد ، سوزش اور سوجن کی وجہ بنتا ہے جب کہ پاکستان میں لاکھوں مریض اس کے شکار ہیں۔ ماہرین نے زور دیا ہے کہ جوڑوں کے درد اور آرتھرائٹس میں مبتلا افراد اگر
مچھلی کھانے کی عادت اپنائیں تو اس سے بہت فائدہ ہوگا۔
Share your feedback about the article: Oily Fish Good for Joints Pain - Joron Ke Dard Ke Liye Machli Ka Istamal.
Source:
https://www.express.pk/story/857013/
Oily fish is good for joints pain. Eat fish twice in a week and ease joints or arthritis pain.
We know fish is good for eyesight but here is another revelation about fish.
According to Dr. Sarah of Brigham and Women's Hospital Boston, eating fish twice a week is helpful to reduce pain in joints.
If you eat oily fish, it can significantly help in arthritis pain and swelling.
As many doctors recommend omega 3 for arthritis pain, one can have it by eating fish two times a week.
Following are the more details in Urdu:
Joron ke dard ke liye machli ka istamal - جوڑوں کے درد کے لیے مچھلی کا استعمال
NOTE: This article is for public awareness about the latest research in this area. Consult your doctor before adding anything to your routine diet.
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Oily Fish Good Joints Pain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Oily Fish Good Joints Pain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.