لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟

عام طور پر گھر میں کھانا پکانے میں استعمال ہونے والا لہسن کئی صحت کے مسائل کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔ لہسن کو صدیوں سے قدرتی ادویات کی تیاری کے لیے استعمال کیا جارہا ہے اور اس کے ایک ٹکڑے کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

لہسن کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔
نزلہ زکام اور کھانسی میں لہسن کو سونگھنے سے بندناک کھلتا ہے۔
لہسن کوجلا کر شہد میں ملا کر چاٹنے سے بلغم کے اخراج میں مدد ملتی ہے۔
لہسن کو کچا کھانے سے بلند فشار خون میں کمی واقع ہوتی ہے۔
لہسن کو دانت پر رگڑنے سے دانت کے دردمیں کافی حدتک کمی آتی ہے۔
لہسن کو کاٹ کر سر پر رگڑنے سے بالوں کے گرنے کا مسئلہ حل ہوتا ہے۔

بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں معاون

لہسن میں موجود جادوئی کیمیکلز بلڈ پریشر قابو میں رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ بلڈ پریشر کم کرنےکے لیے روزانہ دیسی لہسن کے چار جوے چباکر کھائیں۔
دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ لہسن کا باقاعدہ استعمال کولیسٹرول کے جن کو بھی اپنی حد میں رکھتا ہے۔

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   10742 Views   |   20 Mar 2020
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

No doubt, the chemicals in garlic play an important role in controlling blood pressure. Experts say that to reduce blood pressure, eat four gallons of desi garlic daily. Secondly, the regular use of garlic also limits cholesterol.

  • naina malik, mardan
  • Mar 20, 2020

Read Blog about لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.