یہ ہزاروں روپے کا بیگ نہیں بلکہ ۔۔ پی ایس ایل کے فائنل میں کرکٹر شاہین شاہ کی بیوی نے کتنے لاکھ روپے کا ہینڈ بیگ لے رکھا تھا؟قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

شاہین شاہ کی بیوی انشاء آفریدی بھی میچ دیکھنے کے لیے اپنی بہن اقصیٰ آفریدی کے ہمراہ سٹیڈیم میں موجود تھیں۔ میچ جیتنے کے بعد شاہین کی بیگم اور ان کی بہن دونوں ہی گراؤنڈ میں شاہین کے ساتھ خوشیاں منا رہی تھیں۔ ٹرافی کے ہمراہ دونوں میاں بیوی کی یہ پہلی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہے۔ وہیں ایک سوال بھی فینز کے دلوں میں خوب گھر کر رہا ہے کیونکہ شاہین شاہ کی بیگم نے جو ہینڈ بیگ لے رکھا ہے وہ معروف عالمی برانڈ گوچی کا ہے جو اب آؤٹ آف سٹاک ہے یعنی آج کل یہ بیگ لوگوں کو نہیں مل رہا البتہ اس کی آفیشل قیمت 2,213 ڈالر ہے جو پاکستانی 6 لاکھ 14 ہزار سے بھی زائد ہے۔

شاہین اور انشاء کی گراؤنڈ سے وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں یہ بات سب سے زیادہ پسند کی جا رہی ہے کہ کیسے شاہین نے انشاء کا دوپٹہ ٹھیک کیا اور اسے سر سے گرنے نہ دیا۔

Hazaron Ka Nhe Lakhon Ka Baig

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hazaron Ka Nhe Lakhon Ka Baig and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hazaron Ka Nhe Lakhon Ka Baig to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   26342 Views   |   19 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ ہزاروں روپے کا بیگ نہیں بلکہ ۔۔ پی ایس ایل کے فائنل میں کرکٹر شاہین شاہ کی بیوی نے کتنے لاکھ روپے کا ہینڈ بیگ لے رکھا تھا؟قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

یہ ہزاروں روپے کا بیگ نہیں بلکہ ۔۔ پی ایس ایل کے فائنل میں کرکٹر شاہین شاہ کی بیوی نے کتنے لاکھ روپے کا ہینڈ بیگ لے رکھا تھا؟قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ ہزاروں روپے کا بیگ نہیں بلکہ ۔۔ پی ایس ایل کے فائنل میں کرکٹر شاہین شاہ کی بیوی نے کتنے لاکھ روپے کا ہینڈ بیگ لے رکھا تھا؟قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔