محبت کرنے والا شوہر چھوڑ گیا، بچے چھین لیے ۔۔ دبئی میں لاکھوں کی مالک جب پاکستان آئی تو بھائی جان کے دشمن کیوں بن گئے؟افسوسناک باتیں

کہی کہ اگر تم نے مجھ سے شادی نہ کی تو میں سمندر میں چھلانگ لگا دوں گا اور اس نے ایسا ہی کیا۔

تو میں نے وہاں موجود لوگوں سے درخواست کی تو انہوں نے اسے بچایا اور اسے اسپتال منتقل کیا جب اسے 2 دن بعد ہوش آیا تو پھر وہی باتیں جس کے جواب میں میری دوستوں نے سمجھایا کہ اتنی محبت کرنے والا تمہیں شوہر کہاں سے ملے گا ہاں کر دو۔

یوں کچھ وقت بعد ہماری شادی ہوئی تو گھر والوں نے مجھے کہہ ڈالا کہ تم نے ہماری ناک کٹوا دی ہے، پاکستان مت آنا، تمہارا ہمارا رشتہ ختم اور اگر آئی تو گولی مار دیں گے۔

مزید یہ کہ میرا شوہر نور خان جو کوہاٹ بنوں کا رہنے والا تھا وہ وہاں دبئ میں چوری کے اِلزام میں بند ہو گیا جسے میں نے بہت ہی مشکلوں سے 2 دن کیلئے ضمانت پر چھڑوایا تو اس نے مجھے پاکستان بھیج دیا کیونکہ اس وقت میں امید سے تھی اور میرا وہاں خیال رکھنے والا کوئی نہیں تھا۔

جب پاکستان آئی تو بہت پریشان تھی کہ کہاں جاؤں، گھر والے تو رکھیں گے نہیں اسی پریشانی میں سیڑھیوں سے پاؤں پھسلا اور میرا معصوم بچہ دنیا میں آنے سے پہلے رخصت ہو گیا۔

اس کے بعد شوہر پاکستان آیا اس نے اپنانے سے انکار کر دیا، میری ایک پولیس والے مدد کی اور شوہر کو میرے سمجھایا تو وہ مجھے اپنے گھر لے گیا جہاں مجھے معلوم ہوا کہ یہ اس کی دوسری شادی ہے، پہلی شادی میں سے تو بڑے بڑے بچے ہیں۔

اس کے بعد سوتن اور گھر والے مل کر مجھ پر ظلم کرنے لگے، کافی سالوں بعد وہاں سے بھاگ آئی ہوں اب سڑکوں پر رہتی ہوں، شوہر 3 سال کی بچی بھی مجھ سے اب چین کر لے گیا ہے۔

Mohabbat Karne Wala Shohar Chor Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mohabbat Karne Wala Shohar Chor Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mohabbat Karne Wala Shohar Chor Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4412 Views   |   07 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

محبت کرنے والا شوہر چھوڑ گیا، بچے چھین لیے ۔۔ دبئی میں لاکھوں کی مالک جب پاکستان آئی تو بھائی جان کے دشمن کیوں بن گئے؟افسوسناک باتیں

محبت کرنے والا شوہر چھوڑ گیا، بچے چھین لیے ۔۔ دبئی میں لاکھوں کی مالک جب پاکستان آئی تو بھائی جان کے دشمن کیوں بن گئے؟افسوسناک باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محبت کرنے والا شوہر چھوڑ گیا، بچے چھین لیے ۔۔ دبئی میں لاکھوں کی مالک جب پاکستان آئی تو بھائی جان کے دشمن کیوں بن گئے؟افسوسناک باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔