دھلنے کے بعد تولیا سخت ہوجاتا ہے تو.. جانیں تولیا سے ضدی داغ دور کرنے کا آسان طریقہ جس سے رہے یہ دھلنے کے بعد بھی ملائم

تولیا ہر گھر میں استعمال ہونے والی چیز ہے۔ حیرت کی بات ہے اسے لوگ دھلے ہوئے ہاتھ خشک کرنے اور صفائی کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ اس وجہ ے تولیا کا صاف ستھرا ہونا لازمی ہے لیکن ہوتا اس کے برعکس ہے اور لوگ دھبے والے اور جراثیم زدہ تولیا ہی استعمال کرتے رہتے ہیں نتیجہ بیماریوں کی صورت نکلتا ہے۔ اس آج آپ کو گندے تولیا کو بھرپور طریقے سے صاف کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔

15 منٹ تک اس طرح بھگوئیں

تولیا کو دھونے سے پہلے ایک ٹب میں گرم پانی میں بھگو دیں۔ اس پانی میں 1 کھانے کا چمچ سفید سرکہ اور ایک کھانے کا چمچ بیکنگ سوڈا ڈال دیں۔ تولیا کو اس پانی میں 15 منٹ تک بھگوئیں۔ اگر آپ ہاتھ سے تولیا دھوئیں گی تو پندرہ منٹ بعد اس پانی میں سرف ڈال دیں۔ اگر واشنگ مشین میں دھونا ہے تو پھر 15 منٹ بعد تولیا اس پانی سے نکال کر واشنگ مشین میں دھو لیں۔

تولیا بنے جراثیم سے پاک اور نرم

اس طرح بھگو کر دھونے سے تولیا سے ناگوار بو کے علاوہ ضدی داغ اور دھبوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ تولیا جراثیم سے پاک پوجائے گی اور سوکھنے کے بعد سخت نہیں رہے گی۔ یہ عمل آپ چادریں وغیرہ دھوتے ہوئے بھی آزما سکتے ہیں۔

Dhulny Ke Baad Tolia Sakht Ho Jata Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dhulny Ke Baad Tolia Sakht Ho Jata Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dhulny Ke Baad Tolia Sakht Ho Jata Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2595 Views   |   19 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

دھلنے کے بعد تولیا سخت ہوجاتا ہے تو.. جانیں تولیا سے ضدی داغ دور کرنے کا آسان طریقہ جس سے رہے یہ دھلنے کے بعد بھی ملائم

دھلنے کے بعد تولیا سخت ہوجاتا ہے تو.. جانیں تولیا سے ضدی داغ دور کرنے کا آسان طریقہ جس سے رہے یہ دھلنے کے بعد بھی ملائم ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھلنے کے بعد تولیا سخت ہوجاتا ہے تو.. جانیں تولیا سے ضدی داغ دور کرنے کا آسان طریقہ جس سے رہے یہ دھلنے کے بعد بھی ملائم سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔