پہلے بے سُرا تھا، اب چھیچھورا بھی ہوگیا ہے۔۔ چاہت فتح علی خان نے خوشبو کے ساتھ کیا حرکت کر دی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

Chahat Fateh Ali Khan And Khushboo Video Criticized

چاہت فتح علی خان، جنہوں نے 2024 میں فلمی گانے "بدو بدی" کے منفرد ورژن سے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا تھا، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ بدو بدی کو صرف ایک ماہ میں 27 ملین ویوز ملے، مگر یوٹیوب نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر اسے ہٹا دیا۔ لیکن اس کے بعد بھی خان صاحب باز نہ آئے، اور نامناسب مواد کے ساتھ بار بار سوشل میڈیا پر واپسی کرتے رہے۔

حالیہ دنوں میں وہ مشہور اسٹیج اداکارہ خوشبو کے ساتھ رقص کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں خوشبو ابتدا میں کافی پُرجوش دکھائی دیں، لیکن جیسے ہی چاہت فتح علی خان نے حد پار کرنے کی کوشش کی، خوشبو نے فوراً خود کو سنبھالا اور انہیں موقع دیے بغیر ڈانس جاری رکھا۔

یہ واقعہ نہ صرف وائرل ہوا بلکہ ناظرین کی سخت تنقید کا نشانہ بھی بنا۔ عوام کا کہنا ہے کہ خان صاحب کا رویہ دن بہ دن بدتمیزی کی حدود عبور کرتا جا رہا ہے۔

ایک صارف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "پہلی بار خوشبو کو کسی سے ڈرتے دیکھا ہے۔"

ایک اور نے تبصرہ کیا: "کیا یہ واقعی کامیڈین ہیں؟ اصل میں تو خود ایک مذاق بن چکے ہیں۔"

کئی لوگوں نے یہ بھی کہا کہ وہ پاکستان کا مذاق اڑوا رہے ہیں اور معاشرتی حدود کو پامال کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے تو سیدھا اسلامی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فحاشی پھیلانے والوں کا انجام بہت برا ہوگا۔

اس ویڈیو نے خوشبو اور ان کے شوہر ارباز خان پر بھی انگلیاں اٹھا دیں، اور مداحوں نے ان کی اقدار پر سوالات اٹھا دیے۔

یہ سب کچھ اس بات کا اشارہ ہے کہ چاہت فتح علی خان کی متنازعہ شہرت اب لوگوں کے لیے تفریح سے زیادہ پریشانی بن چکی ہے۔

Chahat Fateh Ali Khan And Khushboo Video Criticized

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chahat Fateh Ali Khan And Khushboo Video Criticized and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chahat Fateh Ali Khan And Khushboo Video Criticized to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   34 Views   |   13 May 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 May 2025)

پہلے بے سُرا تھا، اب چھیچھورا بھی ہوگیا ہے۔۔ چاہت فتح علی خان نے خوشبو کے ساتھ کیا حرکت کر دی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

پہلے بے سُرا تھا، اب چھیچھورا بھی ہوگیا ہے۔۔ چاہت فتح علی خان نے خوشبو کے ساتھ کیا حرکت کر دی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے بے سُرا تھا، اب چھیچھورا بھی ہوگیا ہے۔۔ چاہت فتح علی خان نے خوشبو کے ساتھ کیا حرکت کر دی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔