کچھ خواتین کی اولاد صرف بیٹیاں ہی کیوں ہوتی ہیں؟ جانیئے بیٹیاں اور بیٹے پیدا ہونے کی وہ وجہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں

حمل کی خوشی خواتین اور مرد حضرات دونوں کے لئے ہی بہت زیادہ ہے اور دونوں ہی اپنے حساب سے بچے کے آنے کی تیاریاں کرتے رہتے ہیں۔ لیکن حمل کے دوران سب سے زیادہ محتاط رہنے کے لئے خواتین کو کہا جاتا ہے کیونکہ اس وقت میں جسم کئی تبدیلیوں سے گزرتا ہے اور بعض خواتین کا جسم ان تبدیلیوں کو قبول کرنے کے لئے فوری تیار نہیں ہوتا، جس کے لئے کچھ وقت لگتا ہے۔ بالکل ایسے ہی کچھ اتفاقات بھی جسم میں ہونے لگتے ہیں جس پر ڈاکٹری رائے آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

کچھ خواتین کی صرف بیٹیاں ہی کیوں ہوتی ہیں؟

بیٹی خدا کی رحمت ہے جو سب ہی کے لئے خوشی کا باعث بنتی ہیں۔ آپ نے غور کیا ہوگا کہ کچھ ایسے جوڑے ہیں جن کی اولاد صرف بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے؟ ہم نے سائنسی تحقیق کا مطالعہ کیا جس کی بنیاد پر آج ہم آپ کو ہماری ویب کے ہیلتھ آرٹیکل میں بتانے جا رہے ہیں۔

وجہ:

کچھ خواتین کے جسم میں ایکس کروموسومز قدرتی طور پر زیادہ ہوتے ہیں اور جب وہ حاملہ ہوتی ہیں تو بھی ان کی جسامت ان ایکس کروموسومز کو ہی قبول کرتی ہے، جس کی وجہ سے ان کے ہاں بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں۔ خواتین کے لئے بیٹیوں کی پیدائش دراصل مشکل یوں ہوتی ہے کیونکہ اپنے جیسے مکمل خواص ایک جسم سے دوسرے میں منتقل ہوتے ہیں جس میں توانائی اور طاقت دونوں زیادہ چاہیئے ہوتے ہیں۔

کچھ خواتین کو صرف بیٹے کیوں ہوتے ہیں؟

کچھ خواتین کو صرف بیٹے اس لئے ہوتے ہیں کہ ان کے جسم میں ایکس کروموسومز نارمل ہوتے ہیں جبکہ حمل سے قبل ان کا جسم وائے کروموسومز قبول کرلیتا ہے۔ جس کے امتزاج سے بیٹوں کی پیدائش ہوتی ہے۔ بیٹے پیدا کرنے والی خواتین عموماً زیادہ صحت مند ہوتی ہیں کیونکہ ان میں دوہرے کروسومز بآسانی پرورش پا لیتے ہیں۔

زیادہ طاقتور کون ہے؟

ایک ہی جنس کے بچے پیدا کرنے والی خواتین کے جسم کو قدرے کم مضبوط جبکہ دوپرے جنس پیدا کرنے والی خواتین کو زیادہ مضبوط سمجھا جاتا ہے۔ لیکن یہ محض ایک اتفاقیہ ہوتا ہے کہ ایک ہی جسم سے صرف ایک ہی جنس پیدا ہوتی ہے۔

Kuch Khawateen Ki Betiyan Hi Kiyun Hoti Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kuch Khawateen Ki Betiyan Hi Kiyun Hoti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kuch Khawateen Ki Betiyan Hi Kiyun Hoti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3397 Views   |   21 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

کچھ خواتین کی اولاد صرف بیٹیاں ہی کیوں ہوتی ہیں؟ جانیئے بیٹیاں اور بیٹے پیدا ہونے کی وہ وجہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں

کچھ خواتین کی اولاد صرف بیٹیاں ہی کیوں ہوتی ہیں؟ جانیئے بیٹیاں اور بیٹے پیدا ہونے کی وہ وجہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچھ خواتین کی اولاد صرف بیٹیاں ہی کیوں ہوتی ہیں؟ جانیئے بیٹیاں اور بیٹے پیدا ہونے کی وہ وجہ جو ڈاکٹر بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔