فریج کی صفائی کے وقت برف کا جما ہوا پیالا نہیں نکلتا تو جانیے فریج کی صفائی کا ایسا طریقہ جس سے فریزر پگھلے منٹوں میں

فریزر میں اتنی زیادہ برف جم جاتی ہے کہ برف کے پیالے بالکل جم جاتے ہیں اور ان کو نکالنے کے لیے فریز رمیں موجود سکریپر کا استعمال کریں تو اس سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اکثر خؤاتین تو جمے برف کے پیالوں کو نکالنے کے لیے ان کو بیلن سے مارتی ہیں یا کسی سخت چیز سے چوٹ مارتی ہیں تاکہ برف سے پیالوں کو نکالا جا سکے۔ اگر آپ بھی اسی مسئلے کا شکار ہیں تو بتائی گئی ٹپس آزمائیں اور اپنی زندگی آسان کریں:

ٹپس:

٭ فریزر میں سخت برف جمی ہوئی ہے تو اس کو 15 منٹ کے لیے بند کردیں اور پھر برف کے پیالے نکالیں، یہ نکل جائیں گے۔ لیکن اگر نہ نکلیں تو آپ ایک گلاس گرم پانی کو پیالوں کے اطراف میں ڈال دیں تھوڑی دیر بعد پیالا آسانی سے نکل جائے گا۔

٭ پلاس کی مدد سے برف کے پیالوں پر چوٹ لگائیں اور کھینچ کر نکال لیں۔

٭ اگر پھر بھی برف نہ نکلے تو آپ ایک جگ پانی کو گرم کیجیے اس میں 2 چمچ اینو ڈالیے اور فریزر میں جہاں برف جمی ہوئی ہے اس جگہ ڈال دیں۔ اس طرح برف کے پیالے بآسانی نکل جائیں گے۔

Fridge Se Pyala Nikalne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Fridge Se Pyala Nikalne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fridge Se Pyala Nikalne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5383 Views   |   19 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

فریج کی صفائی کے وقت برف کا جما ہوا پیالا نہیں نکلتا تو جانیے فریج کی صفائی کا ایسا طریقہ جس سے فریزر پگھلے منٹوں میں

فریج کی صفائی کے وقت برف کا جما ہوا پیالا نہیں نکلتا تو جانیے فریج کی صفائی کا ایسا طریقہ جس سے فریزر پگھلے منٹوں میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریج کی صفائی کے وقت برف کا جما ہوا پیالا نہیں نکلتا تو جانیے فریج کی صفائی کا ایسا طریقہ جس سے فریزر پگھلے منٹوں میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔