شوہر کی دوسری شادی پر قیمتی گاڑی کا تحفہ کیوں دیا؟ پہلی بیوی کا ایسا عمل جس نے لوگوں کے دل جیت لئے

شوہر دوسری شادی کر لے تو بیویاں رونے دھونے سے لے کر خلع لینے کی دھمکیاں بھی دے ڈالتی ہیں. جو اس کی طاقت نہیں رکھتیں وہ چپ.تو ہوجاتی ہیں لیکن شوہر کے اس عمل اور سوتن کو دل سے قبول نہیں کرتیں. البتہ سعودی عرب میں ایک خاتون نے شوہر کو دوسری شادی پر نہ صرف مبارکباد دی بلکہ قیمتی تحفہ بھی دے ڈالا.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محبت کرنے والی وفا شعار بیوی نے 2024 کے ماڈل کی نئی کار تو شوہر کو تحفے میں دی ساتھ ہی ایک خوبصورت پیغام بھی بھیجا.

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پہلی بیگم نے پیغام میں لکھا کہ "آپ نے میرے ساتھ اچھی زندگی گزاری، اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں جس نے آپ جیسے معزز ترین شخص کو میرا خاوند بنایا، آرزو تھی کہ آج کے دن میں آپ کے ساتھ رہوں تاہم اس موقع پر بس یہی کہہ سکتی ہوں کہ اللہ تعالی آپ کو کامیابی سے نوازے. آپ کی پیاری بیوی"

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جب بیوی سے اس حیرت انگیز رویے کی وجہ پوچھی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر نے کوئی برا کام نہیں کیا اور کوئی کچھ بھی کہے وہ اپنے شوہر کی خوشی میں خوش ہیں.

سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور جہاں کچھ لوگ اس حیرت انگیز واقعے کو سچ ماننے سے انکاری ہیں وہیں کچھ لوگ بیوی کے اس عمل کو سراہ بھی رہے ہیں.

Saudi Wife Gifted Luxurious Car On Husband Second Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saudi Wife Gifted Luxurious Car On Husband Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saudi Wife Gifted Luxurious Car On Husband Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   878 Views   |   14 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شوہر کی دوسری شادی پر قیمتی گاڑی کا تحفہ کیوں دیا؟ پہلی بیوی کا ایسا عمل جس نے لوگوں کے دل جیت لئے

شوہر کی دوسری شادی پر قیمتی گاڑی کا تحفہ کیوں دیا؟ پہلی بیوی کا ایسا عمل جس نے لوگوں کے دل جیت لئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کی دوسری شادی پر قیمتی گاڑی کا تحفہ کیوں دیا؟ پہلی بیوی کا ایسا عمل جس نے لوگوں کے دل جیت لئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔