پوتے کو دیکھ کر کھل اٹھیں.. صباء فیصل نے گھر پر بہو اور پوتے کا استقبال کیسے کیا؟دیکھیں ویڈیو

پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں اپنے نومولود پوتے کے ساتھ محبت بھری تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جنہوں نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اپنے پوتے کے لیے بے پناہ محبت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا: "صدقے، واری، قربان، دادو کی زندگی۔"

یاد رہے کہ صبا فیصل دو دن قبل اپنے تیسرے پوتے کی خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کر چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے ارسلان اور بہو نیشا کے ہاں بیٹے کی ولادت کا اعلان فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا تھا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا: "آج، ماشاء اللہ، میں اور فیصل ایک بار پھر دادا دادی بن گئے۔"

اداکارہ نے ننھے مہمان کا نام بھی بتایا اور مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی: "ارسلان، نیشا، اور ہمارے پیارے محمد حذیفہ ارسلان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔"

Saba Faisal Welcomes Grandson

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Welcomes Grandson and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Welcomes Grandson to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1311 Views   |   26 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 September 2024)

پوتے کو دیکھ کر کھل اٹھیں.. صباء فیصل نے گھر پر بہو اور پوتے کا استقبال کیسے کیا؟دیکھیں ویڈیو

پوتے کو دیکھ کر کھل اٹھیں.. صباء فیصل نے گھر پر بہو اور پوتے کا استقبال کیسے کیا؟دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پوتے کو دیکھ کر کھل اٹھیں.. صباء فیصل نے گھر پر بہو اور پوتے کا استقبال کیسے کیا؟دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔