کشمش اور دودھ کو ساتھ ملا کر پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان لیں یہ قیمتی نسخہ بالکل مفت تاکہ آپ بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکیں

جسم کا چست و توانا ہونا ہماری صحت اور بہتر زندگی کے لئے بہت ضروری ہے۔ مگر ایسا آج کل سب کے ساتھ ہوتا ہے کہ تھوڑا سا کام کرنے کےبعد جلدی ہی تھکاوٹ ہوجاتی ہے۔

تھکاوٹ کا ویسے تو کوئی علاج ہے نہیں ہاں مگر اخروٹ کا ایک نسخہ ضرور ہے جو کسی حد تک تھکاوٹ دور کرسکتا ہے

اس نسخے سے آپ کو کیوں فائدہ ہوگا؟

اس میں شامل ہیں اخروٹ اور کشمش جوکہ دونوں ہی جسمانی سکون کے لئے اہم ہے۔ اخروٹ میں پروٹینز، وٹامنز، منرلز اور فیٹس جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ساتھ ہی جسمانی طاقت اور مضبوطی کے لئے نہایت فائدہ مند ہوتے ہیں۔
کشمش میں ٹارٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے جو ہاضمے کے ساتھ اعصاب کو سکون فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے تھکاوٹ جلد ہی ختم ہونے لگتی ہے۔
چلیں آج ہم آپ کو بھی بتاتے ہیں آسان نسخہ جو آپ کی دن بھر کی تھکاوٹ کو دور کرنے اور جسمانی مضبوطی دینے میں مددگار ہوسکتا ہے۔

ٹپ:

٭ ایک گلاس دودھ کو گرم کرلیں اور اس میں چار کشمش اور چار ہی اخروٹ کی گریوں کو اچھی طرح پکالیں۔
٭ اس کے بعد ایک چمچ مصری کا پسا ہوا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
٭ اس دودھ کو روزانہ نہار منہ پی لیں اور شوگر والے حضرات مصری کو چھوڑ کر ایسے بھی پی سکتے ہیں۔

Kishmish Doodh Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kishmish Doodh Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kishmish Doodh Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2131 Views   |   27 Jan 2023
About the Author:

Aqib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کشمش اور دودھ کو ساتھ ملا کر پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان لیں یہ قیمتی نسخہ بالکل مفت تاکہ آپ بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکیں

کشمش اور دودھ کو ساتھ ملا کر پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان لیں یہ قیمتی نسخہ بالکل مفت تاکہ آپ بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کشمش اور دودھ کو ساتھ ملا کر پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان لیں یہ قیمتی نسخہ بالکل مفت تاکہ آپ بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔