میرا کا بازو کیسے ٹوٹ گیا؟ افسوسناک حادثے کے بعد میرا کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

"میری پٹی ہوگئی ہھےاورزیادہ چوٹیں نہیں آئیں. ان کافی بہتر محسوس کر رہی ہوں"

یہ کہنا پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کا جنھیں ایک وائرل کلپ میں بازو پر پٹی باندھے دیکھا جاسکتا ہے. زخمی ہونے کے باوجود میرا حوصلے سے مسکرا رہی ہیں. دیکھیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے گرد و نواح میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران میرا توازن برقرار رکھ نہ سکیں اور بازو زخمی کر بیٹھیں.

جس کے بعد ڈاکٹرز نے میرا کو کم سے کم 10 دن تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے. البتہ میرا کو سنگین فریکچر نہیں ہوا.

اگرچہ میرا نے فلم کا نام اور اس کے متعلق تو کوئی بات نہیں کی البتہ ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد سے جلد صحت یاب ہو کر شوٹنگ پر واپس جانا چاہتی ہیں.

Mira Talking About Accident And Arm Injury

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mira Talking About Accident And Arm Injury and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mira Talking About Accident And Arm Injury to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1048 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

میرا کا بازو کیسے ٹوٹ گیا؟ افسوسناک حادثے کے بعد میرا کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

میرا کا بازو کیسے ٹوٹ گیا؟ افسوسناک حادثے کے بعد میرا کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا کا بازو کیسے ٹوٹ گیا؟ افسوسناک حادثے کے بعد میرا کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔