نکاح کا مقصد پاؤں کی بیڑیاں بننا نہیں ہوتا.. ایک ساتھ مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے جوڑے نے کامیابی کی کیا وجہ بتائی؟

"ہم دونوں ایک دوسرے کی طاقت بنے. ہمارا ایک مقصد تھا اور اس کے لئے ہم دونوں نے ایک دوسرے کی مدد کی. اس رشتے کو طاقت بنانا چاہیے پاؤں کی بیڑیاں نہیں بنانی چاہیں"

یہ کہنا ہے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر حاجرہ کا جنھوں نے اپنے شوہر ڈاکٹر حذیفہ کے ساتھ پہلی دفعہ میں ہی سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا.

جوڑے کا کہنا ہے کہ ان دونوں کا نکاح تقریباً دو سال پہلے ہوا تھا اور اس کے بعد سے وہ دونوں ساتھ ہیں. ایک دوسرے کے خوابوں کو سمجھ کر دونوں نے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور بالآخر کامیاب بھی ہوگئے.

ڈاکٹر حذیفہ اورنگزیب کامیابی کے بعد محکمہ پولیس اور ڈاکٹر حاجرہ محکمہ ان لینڈ ریونیو میں خدمات سر انجام دیں گے۔

ڈاکٹر حذیفہ اور ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی تبدیلی لانی ہے تو سی ایس ایس ایک بہترین پلیٹ فارم ہے. ان کا جذبہ قوم کی خدمت کرنا ہے.

Couple Completed Css In One Attempt

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Couple Completed Css In One Attempt and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Couple Completed Css In One Attempt to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   746 Views   |   09 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

نکاح کا مقصد پاؤں کی بیڑیاں بننا نہیں ہوتا.. ایک ساتھ مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے جوڑے نے کامیابی کی کیا وجہ بتائی؟

نکاح کا مقصد پاؤں کی بیڑیاں بننا نہیں ہوتا.. ایک ساتھ مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے جوڑے نے کامیابی کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکاح کا مقصد پاؤں کی بیڑیاں بننا نہیں ہوتا.. ایک ساتھ مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے جوڑے نے کامیابی کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔